بریکنگ نیوز

بهارت: مشہور صحافی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے کیا گرفتار، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام

نئي دہلى/ ايجنسى دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو پیر کے روز گرفتار کر لیا ہے۔ محمد زبیر پر مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ دہلی پولیس کی آئی ایف ایس او یونٹ نے سیکشن 153 اے اور 295 اے کے تحت انھیں گرفتار کیا ہے۔ ان پر سوشل میڈیا کے ذریعہ مذہبی جذبات مشتعل کرنے کا...

← مزيد پڑھئے

لامیچھانے کی قیادت میں 14 رکنی نیپالی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان؛ عارف شیخ کے ساتھ عادل انصاری اور بشیر احمد کو موقع

کٹھمنڈو / کئیر خبر کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے کینیڈا کے ساتھ دو طرفہ سیریز اور سکاٹ لینڈ میں ہونے والی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے لیے سندیپ لامیچھانے کی قیادت میں 14 رکنی قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ نیپالی ٹیم کے کپتان لامیچھانے اور نائب کپتان روہت پوڈیل کے ساتھ کشل بھرتیل، عارف شیخ، دیو کھنال، دیپیندر سنگھ ایری، عارف شیخ، کرن...

← مزيد پڑھئے

وزیراعظم دیوبا نے مادھو نیپال کی سفارش پر کابینہ کی تشکیل نو

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم شیر بہادر دیوبا نے مادھو کمار نیپال کی سفارش پر کابینہ کی تشکیل نو کر دی ہے۔ دیوبا نے یونیفائیڈ سوشلسٹ پارٹی کے وزراء میں تبدیلی کی ہے۔ ماؤ نواز اور کانگریس کے وزراء کو کابینہ میں جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے۔ دیوبا نے جیون رام شریستا کو ثقافت، سیاحت اور شہری ہوا بازی کا وزیر، میٹ منی چودھری کو شہری ترقیات ،...

← مزيد پڑھئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے گن کنٹرول بل پر دستخط کردیے

نيو يارك/ ايجنسى امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے گن کنٹرول بل پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے گزشتہ روز گن کنٹرول بل کی منظوری دی تھی جس کے بعد صدر جو بائیڈن نے اس پر دستخط کردیے ہیں۔ دو روز قبل امریکی سپریم کورٹ نے ذاتی دفاع کے لیے شہریوں کو اسلحہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف؛ پٹرول 179 روپیہ فی لیٹر

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت نے مختلف عنوانات کے تحت عائد ٹیکس ختم کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صنعت، تجارت اور سپلائیز کے وزیر دلندر پرساد بادو نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیکسوں کو ہٹا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ نئے فیصلے کے مطابق اب پیٹرول 179 روپے فی لیٹر اور ڈیزل اور مٹی کا...

← مزيد پڑھئے

نیپالی عازمین حج کے لیے کاٹھمانڈو میں تربیتی پروگرام کا انعقاد

کاٹھمانڈو/کیئر خبر ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی ، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال ، نے کیئر خبر کو دیئے گئے ایک بریفننگ کے دوران بتایا کہ " مؤسسۃ ایورسٹ الاجتماعیۃ" کاٹھمنڈو نیپال ، کے زیر اہتمام نو تعمیر جامع مسجد ، سیتا پائلا کے وسیع وعریض احاطے میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے متعدد عازمین حج کے لیے چند گھنٹوں کا ٹریننگ اور تربیتی پروگرام منعقد ہوا ، قابل ذکر...

← مزيد پڑھئے

پوکھرا میں آج صبح 4.9 کی شدت کا زلزلہ؛ کسی نقصان کی اطلاع نہیں

پوکھرا / کیئر خبر نیشنل سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق، آج صبح پوکھرا اور آس پاس کے علاقوں میں 4.9 ریکٹر سکیل کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ صبح 3:56 پر آیا جس کا مرکز کاسکی ضلع کا دھامپس تھا۔ مقامی باشندوں کے مطابق، زلزلے کے جھٹکے باگلونگ، پربت، میاگدی اور تنہون اضلاع میں محسوس کیے گئے۔ تاہم ابھی تک زلزلے سے ہونے والے نقصانات کی کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئی...

← مزيد پڑھئے

افغانستان میں شديد زلزلہ، 255 افراد ہلاک، پڑوسی ممالک میں بھی جھٹکے محسوس

كابل/ ايجنسى افغانستان میں گزشتہ رات 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 255 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ افغان صوبے پکتیکا میں زلزلے سے 100 افراد ہلاک اور 250زخمی ہوئے ہیں۔ سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے سے صوبے ننگرہار اور خوست میں بھی اموات رپورٹ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب نے نیپال کے لئے حج کوٹہ میں ٢٥٨ سیٹوں کا اضافہ کیا؛ خواہشمند فورا حج کمیٹی سے رجوع کریں

کٹھمنڈو / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی حج منسٹری نے کل نیپال حج کمیٹی کو تحریری اطلاع دی ہے جس میں نیپال کے لئے اس سال حج کوٹہ میں ٢٥٨ سیٹوں کا اضافہ کیا ہے؛ حج کے خواہشمند حضرات و خواتین فورا حج کمیٹی سے رجوع کریں اور کارروائی مکمل کر کے حج بیت اللہ کے فریضے کے لئے عازم سفر ہوں- خیال رہے اس سال...

← مزيد پڑھئے

بھارت، نیپالی مدرسوں پر بے بنیاد الزامات سے باز رہے: نیپالی وزارت داخلہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت داخلہ کے ترجمان مسٹر فانندر منی پوکھریل نے بھارتی وزارت داخلہ کے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیا جس میں بھارت نے نیپالی مدرسوں پر بھارت کے خلاف دہشت گرد سرگرمیوں کا مرکز ہونے کا الزام عائد کیا تھا- نیپالی وزارت داخلہ نے کہا کہ بھارت پہلے بھی اس طرح کے الزامات لگاتا رہا ہے؛ جس کے سبب ہماری ایجنسیوں نے مدرسوں کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter