بھیرہوا / کئیر خبر جزیرہ ایئرویز نے گوتم بدھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روزانہ کی پرواز روک دی ہے۔ مسافروں کی کمی کے باعث ایئرلائن نے روزانہ کی پروازیں بند کر دی ہیں اور اب یہ پروازیں ہفتے میں تین بار چلائی جائیں گی۔ جزیرہ ایئرویز کی جانب سے 12 اکتوبر سے 14 اکتوبر تک طے شدہ پروازیں منسوخ کرنے کے بعد غیر ملکی ملازمت کے لیے جانے والے مسافروں سمیت...
← مزيد پڑھئے
مكه مكرمه/ شكيب سلفى پندرہ اکتوبر 2022ء بروز ہفتہ عالم اسلام کے مشہور عالم و محقق اور مفکر شیخ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اچانک انتقال کر گئے إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه وأدخله في جنتك الفردوس آمين خبروں کے مطابق آپ مکہ میں اپنی رہائش گاہ پر بعد مغرب طلبہ کو اپنے علم سے مستفید کررہے تھے اور...
← مزيد پڑھئے
سورج"شمس" ھوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاونگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاھدآزاد جھنڈانگری ( کیئر خبر / کاٹھمنڈو) گزشتہ رات مکہ میں علم وتحقیق کا" شمس "نیر تاباں مکہ میں غروب ھو گیا انا للہ و انا الیہ رجعون شیخ علامہ عزیر شمس کے انتقال سے جو بڑا خلا پیدا ہوا ھے وہ ایسا خلا ھے جو مستقبل قریب میں پر ھوتا نظر نہی آتا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ووٹرز کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ شناختی کارڈ یا حکومت کے دیگر اداروں کی طرف سے جاری کردہ دیگر شناختی کارڈ دکھانے پر آئندہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ 20 نومبر کو ہونے والے ایوان نمائندگان اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے ووٹنگ متعدد شناختی کارڈز کے ذریعے کرائی جا سکتی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر دنیش کمار تھپالیا نے کہا...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ / کئیر خبر آج بعد نماز عشاء مکہ مکرمہ میں ممتاز محقق داعی درجنوں کتابوں کے مولف علامہ محمد عزیر شمس اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے؛ موصولہ اطلاعات کے مطابق علامہ مرحوم کو دل کا دورہ پڑا؛ اور جان جان آفرین کے سپرد کردی - انکے سانحہ ارتحال پر خلیج اور بر صغیر کے علمی و دعوتی حلقے و ادارے سوگوار و غمزدہ ہیں - مغربی...
← مزيد پڑھئے
برسبين/ ايجنسى ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کی گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پریس کانفرنس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے بہت ہی خوشگوار انداز میں گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے ماضی سے متعلق بھی بتایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ روہت شرما...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے جنتا سماج وادی پارٹی (جے ایس پی) کی نمائندگی کرنے والے چار وزراء کو فارغ کر دیا ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے حکمران اتحاد چھوڑ دیا تھا۔ صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے نیپال کے آئین کے آرٹیکل 77 (2) کے مطابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کی سفارش پر وزرا کو ان کے متعلقہ وزارتی قلمدانوں سے فارغ کر دیا۔...
← مزيد پڑھئے
قاہرہ/ ايجنسى سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق الرابعہ نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو حج یا عمرہ کی ادائیگی کیلئے اب محرم کی ضرورت نہیں ہے۔ قاہرہ میں سعودی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ حج یا عمرے کے لیے دنیا کے کسی بھی حصے سے سعودی عرب آنے والی خواتین کو محرم کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
← مزيد پڑھئے
بلرام پور / کئیر خبر اتر پردیش کے بلرام پور ضلع کو سیلاب کی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ یہ پچھلے 7 سالوں کا سب سے بڑا سیلاب بتایا جا رہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے نیپال کے پہاڑی اور نشیبی علاقوں میں شدید سیلاب کا مسئلہ در پیش ہے۔ دریائے راپتی اور اس کی معاون ندیاں مسلسل خطرے کے نشان سے دو میٹر اوپر...
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر/ زاھدآزاد جھنڈانگری (کیئر خبر ) نیپال میں مسلسل بارش سے جہاں کسانوں کے چہرے کھل اٹھے ھیں وہیں شہر کرشنانگر کپلوستو میں انسان جانور سب پریشان ھیں سڑکوں کی تعمیر کئی سالوں سے جاری ھے نالیاں کشادہ کی جا رہی ھیں اس وجہ سے مواضع کے علاوہ کرشنانگر کی سڑکوں پرپانی بھرنے سے آمد و رفت متاثر ھو رھی ھے طلباء کو اسکول ومدارس میں آنے جانے میں...
← مزيد پڑھئے