قاهرة/ ايجنسى مصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کچھ حصے کھا لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابو شلبی گاؤں میں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا اور پھر اس کی لاش کو پکایا اور اس کے کچھ حصے کھا گئی۔ رپورٹس کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
باجورا/ کیئر خبر رات ڈیڑھ بجے باجورا میں 4.9 اور 5.9 کی شدت کے زلزلوں نے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ لوگ سو رہے تھے اور زلزلے نے انہیں گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ ضلع کا دہ کوٹ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے سے متاثرہ باجورا میں کیا...
← مزيد پڑھئے
جدة/ ايجنسى سعودی عرب کا بحری جہاز مختلف ممالک کے مزید شہریوں کو جنگ زدہ سوڈان سے نکال کر بدھ کی صبح علی الصبح جدہ پہنچ گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ساتھ غیرملکی شہریوں کو بحفاظت منتقل کرنے کی مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ بحری جہاز نے 58 ممالک کے 1687 شہریوں کو سوڈان کی بندرگاہ سے منتقل کیا۔ جہاز...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور مواضعات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور...
← مزيد پڑھئےبیر گنج/ کیئر خبر آج ملک کے بیشتر ترائی شہروں اور مواضعات میں عید کا چاند دیکھا گیا ۔۔۔ ملک کی دینی تنظیموں نے کل بروز سنیچر کو عید منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ راجدھانی کاٹھمانڈو میں مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہیں آسکا۔ بیر گنج جیت پور چتون جنکپور اور بٹول سے چاند کی مصدقہ رؤیت موصول ہوئی ہے ۔
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق اس سال کے وسط تک بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق مزید 30 لاکھ آبادی کے بعد بھارت کی آبادی 1.4286 ارب ہوگی اور یوں بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ کے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی دیوان اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ماہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی شاہی دیوان کے مطابق مملکت میں جمعہ 21 اپریل کو...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ايجنسى سعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ ریاض سے جاری کردہ بیان میں محمد شوکت نے کہا کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔ دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی ہے۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو: کیئر خبر آپ کے لیے نیپال میں دن کی اہم پیشرفت کی ایک جھلک پیش کر رہا ہے، بشمول سیاست، کاروبار/معیشت، کھیل، تفریح، اور بہت کچھ۔ وزیر خارجہ ساود نے عہدہ سنبھال لیا۔ نئے وزیر خارجہ این پی ساود نے اتوار کو اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے آج صدر رام چندر پوڈیل نے شیتل نواس میں ایک خصوصی تقریب کے دوران ساود کو عہدے اور رازداری کا...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ / کئیر خبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر دار العلوم ندوہ کے ناظم حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ اس خبر نے عالم اسلام میں رنج و الم کی ایک لہر دوڑا دی اور تعزیت کا ایک دراز سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ معروف عالم دین مولانا رابع حسنی ندوی طویل عرصہ سے بیمار تھے اور ندوہ میں 93 سال...
← مزيد پڑھئے