رسول کریم ﷺ یوں تو جود و سخا کے اعلیٰ مراتب پر فائز تھے لیکن بالخصوص رمضان میں بہت ہی سخاوت فرماتے تھے کما ورد في الصحيحين عن ابن عباس قال: کان النبیﷺ أجود الناس بالخير وکان أجود ما يكون في رمضان (لطائف المعارف:ص۱۷۲، لابن رجب ؛ بخاری: ۱۹۰۲) ایک حدیث میں ارشاد ہے: أفضل الصدقة صدقةفي رمضان (أخرجه الترمذي عن أنس (لطائف) یعنی ''رمضان کا صدقہ بہترین صدقہ ہے۔'' امام شافعی ؒکاارشاد ہے: أحب للرجل...
← مزيد پڑھئےمحترم حضرات! رمضان کی اس بابرکت فضا میں اگر سحری اور افطا ر کا ذکر نہ ہو تو روزے کا لطف بے مزہ ہوجائے گا، آئیے اس کی فضیلت و اہمیت ملاحظہ کرتے ہیں: سحری کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے: سحری کھاؤ اس لئے کہ اس میں برکت ہے (بخاری ، مسلم) اس حدیث میں مسلمانوں کو سحری کھانے کا حکم دیا گیا ہے، تاکہ وہ...
← مزيد پڑھئے.رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور ہم سب کا آج پہلا روزہ ہےاللہ تعالیٰ اس مہینہ میں اپنے بندوں کی عبادت اور ریاضت کو بہت پسند کرتا ہے رمضان کے نیک کاموں کا ثواب خود عطا کرتا ہے اور ایمان و اخلاص کے ساتھ بندگی کرنے والوں کوباب ریان سے -جنت میں داخل ہونے کی بشارت دیتا ہے جس سے صرف روزہ دار ہی جائیں گے ضرورت ہے اس کی...
← مزيد پڑھئےکیئر خبر ١٦ میئ کاٹھ مانڈو آج ملک نیپال میں رمضان کریم کے چاند کو لیکر مسلمانوں کے درمیان تذبذب کی لہر دوڑ گئی، جب نیپالی جامع مسجد کاٹھمانڈو نے جمعرات کو یکم رمضان کا اعلان کردیا، وہیں ملک کی بڑی تنظیم مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے چاند کی رویت نہ ہونے کا اعلان کیا اور یکم رمضان جمعہ یعنی ۱۸ مئی کو قرار دیا۔ جمعیت اہل حدیث کی رویت...
← مزيد پڑھئےکیر خبر ١٢ مئی کٹھمنڈو کے مشہور بچوں کے کانتی بال اسپتال کی ماہر امراض اطفال ڈاکٹر نازلہ خاتون کو کیر ہیلتھ کمیٹی کا صدر نامزد کیا گیا ہے ڈاکٹر نازلہ ماہر اطفال کے ساتھ ہیلتھ کیمپ اور صحت بیداری پروگراموں کا اچّھا تجربہ رکھتی ہیں ان کے ساتھ کمیٹی میں مزید ٨ ڈاکٹروں کی شمولیت عمل میں آئی ہے اس موقع پر کیر فاونڈیشن کے جملہ اراکین نے انھیں...
← مزيد پڑھئے( ریاض، سعودی عرب ) گزشتہ تاریخ : 15 /8 / 1439ھ مطابق :1 / 5 / 2018ءبروز منگل, بوقت صبح ،مدرسہ مخزن العلوم السلفیہ رمول،سرہا،نیپال کے صدر المدرسین ، عالم باعمل ،حضرت مولانا عبد الجلیل کلیم الدین مدنی - رحمہ اللہ تعالى – اچانک اس دار الفنا کو الوداع کہتے ہوئے دار البقا کی جانب رحلت فرماگئے،جمعیت و جماعت کی ایک مایہ ناز اور ستودہ صفات کی حامل ہردلعزیز...
← مزيد پڑھئےبھارتیہ وزیر اعظم مودی کے دورۂ چین کو جہاں پوری دنیا باریکی سے تجزیہ کرنےمیں لگی ہے مختلف قسم کی قیاس آرائیاں ہورہی ہیں بھارت کی سو دیشی میڈیا بھی میک ان انڈیا کی ہوا نکلنے کے بعد پرامید نظر آنے لگی ہے مودی صاحب سو دیشی میک ان انڈیا بعدکےمحاذوں پر بھارت کو منھ کی کھانی کھانے کے بعد چین پہنچے ہیں اور بدلتے ہوئے عالمی سیاسی پس منظر...
← مزيد پڑھئےنیپالی علماء ودانشوران کا منتخب قافلہ آج سوئے حرم روانہ ہوگیا، سعودی عرب کی میزبانی میں 16 رکنی وفد مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ میں کئی علمی پروگراموں میں شرکت کرے گا. دس روزہ قیام کے دوران یہ وفد مختلف موضوعات پر سعودی مشائخ وحکومتی افراد سے تبادلہ خیال کریں گے. وفد میں مولانا غلام رسول فلاحی، مولانا ضیاء الرحمن عبد السلام ، ڈاکٹر اورنگزیب، مولانا عبد الصبور ندوی،...
← مزيد پڑھئےنیپالی علماء ودانشوران کا منتخب قافلہ آج سوئے حرم روانہ ہوگیا، سعودی عرب کی میزبانی میں 16 رکنی وفد مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ میں کئی علمی پروگراموں میں شرکت کرے گا. دس روزہ قیام کے دوران یہ وفد مختلف موضوعات پر سعودی مشائخ وحکومتی افراد سے تبادلہ خیال کریں گے. وفد میں مولانا غلام رسول فلاحی، مولانا ضیاء الرحمن عبد السلام ، ڈاکٹر اورنگزیب، مولانا عبد الصبور ندوی،...
← مزيد پڑھئےروپندیہی /ہارون فیضی ؍ ضیاء الدین ریاضیؔ نیپال میں مسلمانوں کی تعداد بہت مختصر ہے، اعداد وشمار کے مطابق مسلمانوں کی تعداد تقریبا ساڑھے چار فیصد پہنچتاہے ،اسلام کی نشرواشاعت کے ذرائع مدارس اورمراکز ہیں ، دعوت واراشاد کے لئے ضرورت کے پیش نظر چھوٹے بڑے اجلاس منعقد ہوا کرتے ہیں جس سے دلوں کواسلامی کرنوں سے مزین کیا جاتا ہے ۔ ’’مرکزالتعلیم والدعوۃ الاسلامیہ وباشندگان تنہوا‘‘کے زیر اہتمام یکشبی...
← مزيد پڑھئے