٩ جولائی بریدہ / ایجنسیاں سعودی عرب کے علاقے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر 3 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ، سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تیسرا دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعے میں ایک سیکورٹی افسر اورایک بنگلا دیشی شہری بھی مارا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق گاڑی میں سوار...
← مزيد پڑھئےسہ ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ ٹرافی لفٹ کرلی ہے۔ میچ میں فخر زمان کے جارحانہ 91رنز کے باعث گرین شرٹس کو فتح حاصل ہوئی۔ گرین شرٹس نے فائنل میں کینگروز کے 184 رنز کے ہدف کو حاصل کرکے پاکستان کے لیے ٹی 20 میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا بھی ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔ اوپنر فخرزمان مین آف...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو 7 جولائی /کیر خبر مصرعہ طرح :کوئی چراغ جلالوں اگر اجازت ہو پر اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام کامیاب طرحی مشاعرہ کا انقعاد آج کاٹھمنڈو کے ہوٹل ہاردک میں ہوا جس میں ١٨ شعرا نے مصرعہ طرح پر گرہ لگایی اور اپنی خوبصورت تخلیقات سے سامعین کو محظوظ کیا پیش ہے اہم شعرا کے پسندیدہ اشعار : تمھارے واسطے اکثر فریب کھایا ہوں کچھ اور آج بھی کھالوں...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد / بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے بھارت کے ساتھ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر پرامن، تعاون اور اچھی ہمسائیگی پر مبنی تعلقات کے لئے پاکستانی قیادت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وہ بھارت کے دورے پر آئے پاکستانی طلباء کے 71 رکنی گروپ سے گفتگو کر رہے تھے۔ہائی کمشنر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پرامن اور تعاون پر مبنی...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد/ نیب نے اعلان کیا ہے کہ ہمارا سیاست یا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن تک کسی سیاستدان یا امیدوار کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔نیب اعلامیے کےمطابق سابق وزراء خواجہ آصف، رانا افضل، رانا مشہود اور سابق ایم این اے رائے منصب کیخلاف مقدمات بھی 25 جولائی تک موخر کردئیے گئے۔ نیب نے خیبرپختونخواہ میں بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں ملوث افسروں کیخلاف انکوائری کی منظوری دے...
← مزيد پڑھئےپاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے کا درمیان سہ ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی ہے۔ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز ٹیم، گرین شرٹس کے 194رنز کے ہدف کے جواب میں 7 وکٹوں پر 149 رنز بناسکی، ٹیم کی جانب سے ایلکس کیری 37 اور ڈی آرکے شارٹ 28رنز اسکور کرکے نمایاں رہے تاہم گزشتہ 2 میچوں میں...
← مزيد پڑھئےمتحدہ عرب امارات کی ائیر لائن ایمرٹس کا ہندو کھانوں کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہ، ہندو مسافر دوران پرواز دیگر ویجی ٹیرین ڈشز سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ ایمرٹس ائیر لائن نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہندو کھانوں کے آپشن کو مزید جاری نہیں رکھے گی۔فلائٹ مینو سے ہندو کھانے کو ہٹانے کا فیصلہ پروڈکٹس اور سروسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اب سے ایمرٹس کے...
← مزيد پڑھئےداعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کابیٹا حذیفہ البدری شام میں روسی اور شامی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوگیا ۔ انٹرنیٹ پر داعش سے وابستہ نیوز ایجنسی اعماق نے ابوبکر البغدادی کے بیٹے کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ جھڑپ شامی شہر حمص کے تھرمل اسٹیشن کے قریب ہوئی ۔ حمص کے علاقے ھجین میں عراقی فضایہ نے بھی داعش کے ٹھکانوں پر شدید...
← مزيد پڑھئے٢ جولایی ٢٠١٨ آسٹریلیا نے پاکستان کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 117 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 10 ویں اوور میں باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میچ میں کینگروز کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت...
← مزيد پڑھئےیہ ورلڈ کپ تو اَپ سیٹس کا ورلڈ کپ معلوم ہو تا ہے جہاں اب تک دفاعی چیمپیئن جرمنی سے لے کر ارجینٹینا، پھر پرتگال اور اب اسپین بھی فیفا سے آؤٹ ہو گیا ہے ۔ فیفا ورلڈکپ میں 2010 کی ورلڈ چیمپئن اسپین کا بھی ورلڈ کپ سے پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ میزبان روس نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر چار تین سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ...
← مزيد پڑھئے