بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے، منی شنکرائیر

27 جولائی, 2018

سابق بھارتی سفارتکار مانی شنکر ایر نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہیے، پاکستان نے مذہبی جماعتوں کو یکسر مسترد کردیا ہے۔

پاکستان کے انتخابات کے حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے۔

اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریرحالات کے مطابق تھی، اگر وہ کشمیر کی بات کر رہے ہیں تو کیا حرج ہے ۔

مانی شنکر ایر کا کہنا تھا کہ بھارت کو پاکستان سے مذاکرات شروع کرنے چاہئیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter