کاٹھمنڈو، 7 اگست: وزیرداخلہ رام بہادر تھاپا نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی خرید و فروخت اور اس سے متعلق بین الاقوامی جرائم کو نیپال نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ انڈونیسیا کے بالی میں سوموار کے روز 'انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت اور بین الاقوامی جرائم' پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر داخلہ تھاپا نے کہا کہ نیپال نے بڑی تعداد میں نیپالی غیر ملکی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو 7 اگست (کیئر خبر): کئیر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آٹھ روزہ حج کیئر ہیلتھ کیمپ آج اختتام پذیر ہوگیا میڈیکل کیمپ سے 1455 زایرین و حجاج نے استفادہ کیا ؛ آج صبح نیپالی حاجیوں کا آخری قافلہ سوے حرم روانہ ہوگیا ؛ کشمیری و نیپالی جامع مسجد نے ملک بھر سے آنے والے عازمین حج کی رہائش کا انتظام کیا ؛ انہی کے درمیان جذبہ خدمت کے تحت کیئر...
← مزيد پڑھئےبیرندر نگر،7 اگست : سُرکھیت کے بیریندر نگر سے مغرب جامو کی لڑکی کو سانپ کے ڈنک مارنے سے ہوا انتقال ۔ پنچ پوری نگر پالیکا -10 جامو کی 14 سالہ ہری کلا اوپادھیایے کو سانپ کے ڈسنے سے آج صبح انتقال ہوگیا۔ جمو کے سیلاب زدگان کیمپ میں ترپال کے نیچے سکونت اختیار کر رہی ہری کلا کو سانپ نے ڈنک مارنے کے بعد جھاڑپھونک کراتے ہوئے انتقال ہوگیا...
← مزيد پڑھئےکھٹمنڈو، 6 اگست(ر س س): وزیر برائے مواصلات اور اطلاعات تکنیکی جناب گوکول پرساد باسکوٹا، نے سالانہ پالیسی، پروگرام اوربجیٹ کو مقررہ وقت پر مؤثر عمل در آمد کےلئے وزارت اور ماتحت شعبہ کے سربراہ کوہدایت کیا ہے. مالی سال 2075-76 میں وزارت کی طرف سے نافظ ہونے والے پروگرام کےعمل کے لئے مربوط ایکشن پلان کوآج وزیر باسکوٹا نے پبلک کرتے ہوئے پالیسی پر جم کر متوقع نتائج پیدا...
← مزيد پڑھئے٦ اگست کٹھمنڈو / کئیر خبر سرکاری روزنامہ گورکھا پتر میں شایع اشتہار کے مطابق نیپالی فوج نے خالی اسامیوں (ڈاکٹر انجینیر فارمسسٹ پائلٹ وغیرہ) کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں تفصیلات اشتہار میں دیکھیں اور شرائط کے مطابق اپنی بھرتی کو یقینی بنانے کی کوشش کریں - کئیر فاؤنڈیشن نیپالی نوجوا نوں کی حوصلہ افزایی اور رہنمایی کے لئے تیار ہے
← مزيد پڑھئےصنعا (نیوز ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ممالک کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 55افراد جاں بحق اور 170زخمی ہو گئے ہیں۔ یمنی باغیوں کے عہدیداروں نے جرمن نیوز یجنسی ڈی پی اے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے شہر الحدیدہ میں عسکری اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ...
← مزيد پڑھئےلندن 4 اگست / کیئر خبر ڈاٹ کام انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری 5ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے بھارتی سورمائوں کو 31رنز سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ نے اپنا 1000واں ٹیسٹ فتح کے ساتھ یادگار بنا تے ہوئے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، آل رائونڈر سیم کرین بہتر کارکردگی پر مین آف دی میچ رہے ایجبسٹن میں کھیلے گئے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو 4 اگست / کئیر خبر ہمیشہ اپنے غلط کاموں کی وجہ سے بد نام رہنے والی نیپالی حج کمیٹی نے رواں سال بد عنوانی کا کھلم کھلا اعلان کردیا ؛ حجاج کرام کی گاڑھی کمائی ہڑپ کر جانے والی حج کمیٹی نے اپنے نوٹس میں صاف لکھ دیا کھ حجاج کرام کا ویزہ خرچ فی کس 723 ریال پڑا ہے جس کا نیپالی کرنسی میں ٢١٠٠٠ روپے بنتے ہیں...
← مزيد پڑھئےنیدرلینڈ تین اگست / کئیر خبر ڈاٹ کام نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور سومپال کامی کی عمدہ بیٹنگ اور سندیپ لمیچھانے کی شاندار بالنگ کی بدولت آج دوسرے ونڈے میچ میں نیدر لینڈ کوایک رن سے شکست دیدی نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور 48 اووروں میں ٢١٦ پر آل آؤٹ ہوگیی جواب میں نیدر لینڈ نے دھیمی ر شروعات کی واسلے بریسی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، اگست 3: وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے آج قانون، عدل اور پارلیمانی امور وزیر پر بھانو بھکت ڈھکال کو مقرر کیا ہے۔ رکن پارلیمینٹ ڈھکال کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (سی پی این) سے ایک فاتح ممبر ہیں۔ وہ 2074 میں اسمبلی کے انتخابات میں مورنگ ضلع علاقے نمبر نمبر 3 سے منتخب کئے گئے ہیں۔ اس سے قبل شیر بہادر تامانگ نے 8 گتے ساون کو استعفی دینے...
← مزيد پڑھئے