نیپال کمیونسٹ پارٹی کے مسلمان ورکروں کا سماجی بائیکاٹ ضروری: ثناء اللہ ندوی امام نیپالی جامع مسجد

23 اگست, 2018
کاٹھمانڈو۲۳؍ اگست کئیر خبر
نیپالی جامع مسجد گھنٹہ گھر کاٹھمانڈو کے امام مولانا محمد ثناء اللہ ندوی نے عید الاضحی کی عام سرکاری تعطیل کا اعلان نہ ہونے پر انہوں نے کہا کہ نیپال کمیونسٹ پارٹی کی ذیلی مسلم تنظیم کےورکروں و چمچوں کا سماجی بائیکاٹ بیحد ضروری ہے اور آنے والے الیکشن میں ان کو ووٹ دینے سے پرہیز کرنا ہوگا
انہوں نے کہا کہ اس حکومت اور اس پارٹی کے مسلم دم چھلوں کے خلاف با ضابطہ  مہم چھیڑنی ہوگی
پیشے سے شرم میں مترجم اور امام و خطیب محمد ثناء اللہ ندوی نے سوشل میڈیا پر عوامی جذبات کی ترجمانی کرتے ہویے مذ کورہ  باتیں  کہیں  

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter