کٹھمنڈو / کئیر خبر ڈرائیور کے لائسنسوں کی پرنٹنگ اور تقسیم کا کام گزشتہ چھ ماہ سے رکا ہوا ہے۔ نتیجے کے طور پر، وہ ڈرائیور جنہوں نے اپنے لائسنس کے ٹیسٹ کامیابی سے پاس کر لیے ہیں اور اپنے لائسنس کی تجدید کرائی ہے، انہیں ابھی تک نئے لائسنس کارڈ نہیں مل سکے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ مینجمنٹ کے عہدیداروں نے کہا کہ وہ پچھلے 15 مہینوں سے کم لائسنس...
← مزيد پڑھئے
کپل وستو/کیئر خبر کپل وستو ضلع کے وجے نگر گاؤں پالیکا کے حال میں ماؤ وادی کیندر وجے نگر کمیٹی کے زیر اہتمام ماؤ وادی تبدیلی مہم کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت ماؤ وادی کیندر وجے نگر کمیٹی کے صدر نورالقمر خاں نے کی پروگرام کے مہمان خصوصی ماؤ وادی کیندر پارٹی کے ضلع صدر بسنو بیلباسے مدرسہ بورڈ کے نائب صدر...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ 19 کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا کیسز کی تعداد 1 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق عالمی وباء کے باعث بھارتی...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو مسیحی خواتین کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ سے مسلسل سنگین اور درد ناک خبریں آ رہی ہیں۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ نہتے شہریوں کو بموں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال پر ملال پر نیپالی حکومت نے آج بروز سوموار سوگ منانے کا اعلان کیا ہے - ملک کے تمام سرکاری اداروں اور سفارتخانوں میں آج نیپال کا پرچم آدھ جھکا دیا گیا ہے - وہیں نیپالی حکومت نے انکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے- مورخہ ١٦ دسمبر ٢٠٢٤ کو کویت کے امیر شیخ...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔ شمالی لندن میں احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر "فلسطین آزاد کرو" کے نعرے بھی بلند کیے گئے۔ ادھر سوئیڈن میں بھی احتجاج ہوا۔ اسٹاک ہوم میں فلسطینی پرچم تھامے سیکڑوں افراد نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسپین میں بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر/ كيئر خبر مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی حالیہ دنوں میں فوج نے مختلف شعبوں میں مزید اضافے کا اعلان نکالا ہے، جس میں ہندو مذہب کے مذہبی گرو پنڈت حضرات کو تو شامل کیا گیا ہے، پر بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ اس میں دیگر مذاھب کے مذہبی رہنماؤں کو شامل...
← مزيد پڑھئے
دوحہ/ کیئر خبر بتاریخ 9 دسمبر 2023 بروز سنیچر بعد نمازِ عشاء دوحہ کے کومیلا ہوٹل میں مجلہ ماہنامہ قلم بزبان نیپالی کی تقریب رسم اجراء کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدارت ملک نیپال سے قطر تشریف لائے ہوئے بزرگ عالم دین وطبیب ڈاکٹر سعید احمد اثری مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبری للبنات جھنڈا نگر نیپال نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض سرپرست مجلہ مولانا افضال احمد شمیم سلفی...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر/ كيئر خبر انسانی حقوق کا عالمی دن ہر سال 10 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس تاریخی دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جب 1948 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا اعلامیہ منظور کیا تھا اسی مناسبت پر آج کرشنا نگر نگرپالیکا کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی میئر آرتی دیوی نے کی پروگرام...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اتر پردیش میں تقریباً 80 مدارس کو 100 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے کیے جانے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ان مدارس کو پچھلے دو سالوں میں کئی ممالک سے تقریباً 100 کروڑ روپے کے عطیات ملے تھے۔ سینئر افسرنے کہا کہ ایس آئی ٹی اب ان اہم مدارس کی نشاندہی کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے تحت یہ...
← مزيد پڑھئے