سابق را چیف امرجیت سنگھ دلت کا کہنا ہے کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان اور بھارت کو بات کرنا چاہیے۔ امرجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو چیمپینزی جو انسانوں کے بہت قریب ہیں وہ بھی بات کرلیتے ہیں، لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو امن کے لیے اپنے پڑوسی پاکستان سے مذاکرات...
← مزيد پڑھئےکانپور 15 اکتوبر / کئیر خبر رام مندر کے معاملے کو ایک بار دوبارہ گرم کیا گیا ہے کیونکہ 2019 کے انتخابات قریب آگیے ہیں . بھیم سینا کے چیئرمین راجندر مان نے اس مسئلے پر بیان دیا ہے. کانپور میں مسلم اور دلت اتحاد اجلاس میں ایودھیا تنازع پر خطاب کرتے ہوئے بھیم سینا کے قومی صدر راجندر مان نے کہا، "بابری مسجد جہاں پر تھی وہیں بنائیں گے....
← مزيد پڑھئےریاض ۔ /15 اکتوبر- سعودی عرب نے کہا کہ مملکت کے خلاف کوئی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کی خبروں کے درمیان صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے سخت کارروائی کرنے کا انتباہ دیتے ہوئے سعودی عرب پر تحدیدات عائد کرنے کی دھمکی دی تھی ۔ اس کے فوری بعد شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی عرب نے کہا کہ...
← مزيد پڑھئےممبئی۔ سابق میں پیش ائے ہراسانی کے واقعات پر اپنی آواز اٹھانے کے لئے می ٹو مہم متاثرین کے لئے مددگارثابت ہورہی ہے۔ اس مہم کو اس وقت تقویت ملی جب تنو شری دتا نے دعوی کیاتھا کہ انہیں نانا پاٹیکر نے ہراساں کیاتھا۔ قبل ازیں امیتابھ بچن نے یہ کہتے ہوئے اداکارہ کے دعووں پر جواب دینے سے انکار کیا تھا کہ’’ میں ناتو تنو شری دتا ہوں اور...
← مزيد پڑھئےممبئی 13 اکتوبر / ایجنسیاں بھارت میں عدالت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عدالتی فیصلے میں ذاکر نائیک کے ممبئی میں 4 فلیٹ اورایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ذاکر نائیک کی این جی او پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور بھارتی عدالت نے ذاکر نائیک پرجون 2017 میں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو ١٣ اکتوبر / کئیر خبر ملک کے شمال میں واقع ماؤنٹ گورجا پر کوہ پیمائی کرنے والے 9 افراد برفانی طوفان کی زد میں آ کرہلاک ہوگئے، ایک کوہ پیما لاپتہ ہے۔ حکام کے مطابق کوہ پیماؤں کا کیمپ برفانی طوفان کی زد میں آنے سے ہلاکتیں ہوئیں، ہلاک ہونے والے 9افراد میں جنوبی کوریا کے 5کوہ پیما اور ان کے 4 نیپالی گائیڈ بھی شامل ہیں۔ اس چوٹی...
← مزيد پڑھئےپاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پانچ سال بعد کا پاکستان یورپ سے زیادہ صاف ہوگا، ابھی گلوبل وارمنگ سے متاثرملکوں میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے، درخت بڑھنے سے زیر زمین پانی کی سطح اوپر آئے گی، 5 سال میں 10ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسلام آباد کے ایک تعلیمی ادارے میں وزیر اعظم عمران خان نے پودا لگا کر کلین اینڈ گرین مہم...
← مزيد پڑھئےاسرائیلی عرب مسلم خاتون نیوز اینکر اور یہودی اداکار کی شادی پر اسرائیلی سیاستدانوں کی شدید مخالفت سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی وزیر داخلہ آریئے دیری نے اس شادی کو یہودی نسل کی حفاظت کے لیے خطرہ تک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شادی کے نتیجے میں ہونے والے ان دونوں کے بچوں کو اسرائیل میں شدید مشکلات کا سامنا ہوگا۔ اسرائیلی وزیر داخلہ نے لوسی حریش پر مذہب...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو ١٢ اکتوبر / کئیر خبر نیپال مسلم مہیلا کلیان سماج کے تعاون سے عالمی یوم دختران کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ کی طالبات کی تعلیمی بیداری ریلی کا انعقاد عمل میں آیا باغ بازار اور رتنا پارک میں بچیوں نے تعلیمی بیداری اور مدارس کے حقوق کے مطالبے کے ساتھ ریلی نکالی یہ اپنی نوعیت کی پہلی ریلی ہے جب مدرسہ کی طالبات کٹھمنڈو کی سڑکوں پر نکلیں ؛ بینر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو ١١ اکتوبر / کئیر خبر جے نگر - جنک پور ریلوے پر آج وزن ٹیسٹ کی صلاحیت کامیاب ہوگئی ہے. ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے انجنیئر کے مطابق، دو سے تین ماہ کے دوران سواری ٹرین کی شروعات کر دی جائے گی - بدھ کو، تعمیراتی مواد کے ساتھ جنک پور پہنچا براڈ گیج ریل جنک پور پہنچآ . انجنیر امن نے بتایا کہ 53 ڈبوں پر مشتمل مال گاڑی ....
← مزيد پڑھئے