تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

بھارتی پارلیمنٹ نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظور کر لیا

نئی دہلی: بھارتی راجیہ سبھا (ایوان بالا) نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظور کر لیا۔بیک وقت تین طلاقوں کے متنازع بل پر 2017 سے بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان تنازع جاری تھا تاہم گزشتہ دنوں لوک سبھا سے منظوری کے بعد اسے راجیہ سبھا سے بھی بل پاس کرا لیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ متنازع بل راجیہ سبھا...

← مزيد پڑھئے

جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

 ویسٹ انڈیز کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔گیل برائن لارا کے ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز کے ریکارڈ سے محض 12رنز کی دوری پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے جارح مزاج  بلے باز کرس گیل نے ورلڈ کپ میں بری پرفارمنس کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا تاہم اب انہوں نے ریٹائرمنٹ کا...

← مزيد پڑھئے

کوہلی سے ناراض روہت شرما نے انوشکا کو ’’ان فالو‘‘کردیا

ممبئی بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات کی باتیں پھر زیرگردش ہونے لگیں۔اوپنر روہت شرما نے ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ’ان فالو‘ کردیا،وہ اس سے قبل کپتان کے ساتھ بھی ایساکرچکے ہیں، اگرچہ انسٹاگرام پر کوہلی، روہت کو تو فالو کررہے ہیں مگر اہلیہ رتیکا ساجدے کو فالو نہیں کرتے، خود انوشکا روہت اور ان کی اہلیہ دونوں کو ہی...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں مذہبی منافرت کیخلاف 49شوبز شخصیات کا مودی کو احتجاجی خط

  بھارت میں مذہبی منافرت اور اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔حالیہ برسوں میں یہ واقعات بڑھ گئے ہیں جن کے خلاف پانچ خواتین سمیت 49 ممتاز فلم ڈائریکٹرز اور فنکاروں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ایسے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ان فنکاروں اور ڈائریکٹرز میں ادور گوپال کرشنن،...

← مزيد پڑھئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 11 زخمی

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔  امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسان جوزے کے قریب فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے، واقعہ کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کے...

← مزيد پڑھئے

عازمین حج کی خدمت، سعودی محکمہ صحت کی 16 لیبارٹریز تیار، بلڈ بنک قائم

سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے عازمین حج کی ہرممکن طبی امداد کو یقینی بنانے کے لیے مشاعر مقدسہ بالخصوص منیٰ اور عرفات میں بلڈ بنک قائم کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تمام نوعیت کے ٹیسٹوں کی سہولت کے لیے 16 لیبارٹریز قائم کی گئی ہیں جہاں پر دن رات طبی عملہ حجاج کرام کی خدمت پرمامور ہوگا۔ عازمین حج کی خدمت کے لیے سعودی وزارت صحت...

← مزيد پڑھئے

نو منتخب برطانوی وزیراعظم کا 31اکتوبر تک یورپی یونین سے الگ ہونے کا اعلان

لندن : بورس جانسن نے برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا،انہوں نے اعلان کیا کہ برطانیہ 31اکتوبر تک یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔   ملکہ برطانیہ  نے بورس جانسن کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے ہیں وہ جلد اپنے نئے گھر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ روانہ ہوں گے۔

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب، بھارت، انڈونیشیا اور قطر

حال ہی میں ترکی نے روس کا تیار کردہ فضائی دفاعی نظام'ایس 400' خرید کیا تو اس پرمغربی ملکوں بالخصوص امریکا اور بعض یورپی ممالک کی طرف سے سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اسی ضمن میں ایک اور لرزہ خیز انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب، بھارت، انڈونیشیا اور قطر بھی روسی دفاعی نظام' ایس 400' کی خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ 'آر بی کے' نیوز ایجنسی سے...

← مزيد پڑھئے

پربھو بینک نے نیپالی عازمین حج کو کٹھمنڈو میں لاکھوں کا چونا لگا دیا؛ ٹھگی کا بڑا معاملہ؛ حج کمیٹی کا کردار مشکوک

کٹھمنڈو / کئیر خبر کہنے کو تو نیپالی حج کمیٹی نے حاجیوں کے لئے کشمیری جامع مسجد میں ریال ایکسچینگ کی سہولت مہیا کرا رکھی ہے اور اس کے لئے پربھو بینک کا کاؤنٹر مسجد کے صحن  میں کھول دیا گیا لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ مسلسل پانچ دنوں سے حاجیوں کو جم کر چونا لگایا جارہا ہے نیپال ریزرو بینک کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہویے...

← مزيد پڑھئے

جمعیت تواصل الخیریہ کا حج ٹرینگ کیمپ کٹھمنڈو میں اختتام پذیر

کٹھمنڈو / کئیر خبر جمعیت تواصل الخیریہ نیپال نے سابقہ روایات کے مطابق اس سال بھی کٹھمنڈو کے سی ڈبلیو ہال  میں  یک روزہ حج  تدریبی کیمپ  مولانا قمر الدین بسم اللہ  ریاضی کی صدارت میں منعقد ہوا  واضح رہے کہ اس سال وطن عزیز سے ۱٥١۰ لوگ فریضہ حج کی ادائگی کے لئے جارہے ہیں جن کی پرواز کی ابتداء ہو چکی ہے پروگرام کا آغاز مولانا اختر ریاضی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter