مکہ مکرمہ - الحرمین الشریفین کے جنرل سروسز امور کے ادارے کی طرف سے حج انتظامات کے تحت رواں سال 1440ھ کے موسم حج پر مسجد حرام میں 4 ہزار افراد پر مشتمل صفائی کا اضافی عملہ تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسجد حرام کے جنرل سروسز امور کے ڈائریکٹر محمد الجابری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان کے ادارے نے مسجد حرام کی صفائی اور طہارت...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن ہلاک ہوگیا ہے۔میڈیا کے مطابق تین امریکی عہدیداروں نے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن ہلاک ہوگیا ہے، اس حوالے سے تین امریکی عہدیداروں نے بھی حمزہ بن لادن کی...
← مزيد پڑھئے
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ حج پر آنیوالوں کو معیاری خدمات پیش کر کے عظیم اعزاز کا حق ادا کریں۔ شاہ سلمان نے امسال اندرون و بیرون مملکت سے فریضہ حج کے عازمین کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس بات پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ پروردگار نے سعودی عرب ، اس کے قائدین اور...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب میں دنیا کی انتہائی تیز رفتار ٹرین”ہائپر لوپ “ بہت جلد چلنے لگے گی ۔ اس جدید اور تیز رفتار ذریعہ سفر سے گھنٹوں کی طویل مسافت منٹوں میں طے ہو سکے گی بلکہ اس کا کرایہ جہاز سے بھی سستا ہوگا۔ سعودی دفتر خارجہ نے ورجن ہائپر لوپ ون کی تیار کردہ ویڈیو ویب سائٹ پر جاری کی ہے ۔ دفتر خارجہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ...
← مزيد پڑھئے
مکّہ مکرمہ( 31جولائی 2019ء) سعودی حکام حاجیوں اور عمرہ زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینے کے لیے ہر وقت کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔ حجاج کرام کی خدمت کے اسی مِشن پر کاربند رہتے ہوئے سعودی حکام نے ایک اور زبردست کام کیا ہے۔ سعودی حکومت نے ایک جاپانی کمپنی کے اشتراک سے منیٰ سے جمرات (شیطانوں کا مقام) تک پیدل جانے والے راستے کو ایسے خاص مواد سے تیار کرایا ہے جو گرمی کی شدت کو کم...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ - سعودی عرب میں حج کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس موقع پر لاکھوں عازمین دیگر ممالک سے حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی داخلی عازمین میں سے کچھ لوگوں کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ کسی غیر قانونی طریقے سے مکّہ مکرمہ میں داخل ہو کر حج کی سعادت حاصل کر لیں۔ ایسے غیر قانونی عازمین حج سے نمٹنے کے لیے سعودی سیکیورٹی فورسز کی جانب...
← مزيد پڑھئے
جدہ(31جولائی 2019ء ) سعودی مملکت میں اس بار حج کے فوراً بعد عید الاضحی کے موقع پر منیٰ کے میدان میں دُنیا کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی کی جائے گی۔ جسے ’قربانی گوشت استفادہ اسکیم‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس عظیم الشان اجتماعی قربانی کے موقع پر 10 لاکھ سے زائد اُونٹ، بکرے، بھیڑیں اور گائے بھی ذبح کی جائیں گی۔ جس کے باعث منیٰ میں کروڑوں من گوشت جمع ہو جائے گا۔اربوں...
← مزيد پڑھئے
انڈونیشیا میں سعودی عرب کے سیفرعصام الثقفی نے عمر رسیدہ عازم حج کو فریضہ حج کی ادائی کے لیے رخصت کیا۔ 130 سالہ 'اوھی عیدروس سمری' جکارتا کے ہوائی اڈے سوکارنو ہاٹا حج کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔ اوھی سمری ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جنہیں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی دعوت پر حج کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوئے۔
← مزيد پڑھئے
مکہ ۔ 31 جولائی- خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ حج پر آنیوالوں کو معیاری خدمات پیش کر کے عظیم اعزاز کا حق ادا کریں۔ شاہ سلمان نے امسال اندرون و بیرون ملک سے فریضہ حج کے عازمین کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس بات پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ پروردگار نے سعودی عرب ،...
← مزيد پڑھئے
شعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کے بھارت کا داماد بننے کا امکان ہے۔ فاسٹ بولر حسن علی اور بھارتی لڑکی شامیہ آرزوکا رابطہ قریبی دوست کے ذریعے ہوا اور ان کی پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی، شامیہ آرزو کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے اور وہ ایک نجی ائیرلائن کی ملازمہ ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ حسن علی کے اہلخانہ نے اس بات کی تصدیق کی...
← مزيد پڑھئے