ممبئی(۔ 04 اپریل2020ء) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیرصحت راجیس توپے نے کہا ہے کہ اگر حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل نہیں کرتے اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ جاری رہتا ہے، تو حکومت لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع پر مجبور ہو جائے گی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہفتے کے روز تک جنوبی ایشیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد چھ ہزار تک پہنچ...
← مزيد پڑھئے
(كيئرخبر-04اپریل2020ء) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ امیر ملک ہو یا غریب، تمام اس کے پنجے میں آئے ہوئے ہیں۔ بیشتر ممالک نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہوا ہے اورتما م عوامی سرگرمیوں پر بھی پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اسی دوران عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک کو خبردار کر دیا ہے کہ کوئی بھی ملک وقتی صورتحال دیکھ کر لاک ڈاؤن کو ہٹا نے کے بارے میں نہ سوچے۔حکام...
← مزيد پڑھئے
-04اپریل2020ء) اس وقت پوری دنیا کو کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ ہر ملک کی جانب سے اپنی حدود میں رہتے ہوئے کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی دوران بھارت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی بجائے اس کا الزام مسلمانوں پر لگا کر ان کے پیچھے پڑ گیا ہے۔ بھارت کوروناوائرس کی جنگ چھوڑ کر مسلمانوں کے پیچھے پڑ گیا ہے ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ذمہ دار مسلمان ہیں،مسلمانوں...
← مزيد پڑھئے
کئیر خبر /کٹھمنڈو بھارت سے لوٹے تین نیپالیوں میں کورونا وایرس کی تصدیق کے بعد نیپال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔ نیپالی وزارت صحت کے مطابق ، ہفتے کو نئے وائرس کے تین دیگر افراد کے ٹیسٹ کیے جانے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ وزارت صحت صرف نو معاملات کو تسلیم کرتی ہے...
← مزيد پڑھئے
امریکہ میں کورونا وائرس ایک دن میں تیرہ سو سے زائد جانیں نگل گیا اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد7,392 ہوگئی ہے۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد پونے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ نیویارک میں وینٹی لیٹرزکی کمی کے سبب چین سے تین ہزار وینٹی لیٹرزخریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدرٹرمپ نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کردی ہے۔ فرانس میں بھی کورونا وائرس سے ایک ہی دن...
← مزيد پڑھئے
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکی افراد کے لیے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں حکام نے کہا ہے کہ غیر ملکی افراد کے اقامے آئندہ تین ماہ کے لیے بنا کسی فیس کے آن لائن تجدید کیے جائیں گے۔ سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی افراد کی ابشر آئی ڈی کا ہونا ضروری ہے۔ سعودی عرب میں حکام کی جانب سے یہ...
← مزيد پڑھئے
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرمانرواں نے مملکت میں نجی اداروں کے ’سعودی ملازمین‘ کے لیے ماہانہ فی کس 9ہزارریال دینے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ اعلان کروناوائرس کے تناظر میں نافذ کرفیو کے باعث سامنے آیا۔حکومت نے 9 ارب ریال کا امدادی پیکیج مختص کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی کارکنوں کو 3 ماہ تک سوشل سکیورٹی انشورنس کی جانب سے 9 ہزار ریال ماہانہ ادا کیے...
← مزيد پڑھئے
سعودی حکومت نےایسے غیرملکی جن کے اقامے ایکسپائر ہوچکے ہیں اور تجدید نہیں کرائے گئے وہ بھی وطن واپسی کے لیے خصوصی اقدامات کے تحت مزید سہولتوں سے مستفید ہوسکیں گے۔وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم ایسے غیرملکی جو وطن جانے کے خواہش مند ہیں ان کے لیے مزید سہولت فراہم کررہی ہے جس کے ذریعے فائنل ایگزٹ یا ایگزٹ ری انٹری حاصل...
← مزيد پڑھئے
ریاض: حرمین شریفین کی سرزمین سعودی عرب میں بھی کورونا کی وبا نے اپنے پنجے گاڑ کر 25 انسانوں کی زندگیاں چھین لی ہیں۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 154 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2039 ہوگئی ہے۔ جمعہ کے روز سعودی عرب میں کورونا کی وبا کے باعث 4 افراد نے اپنی زندگیاں گنوائی ہیں جس کے بعد...
← مزيد پڑھئے
چین میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیس اور 4 نئی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق نئے کیسز میں سے متعدد ایسے کیسز ہیں جن کی تصدیق بیرون ملک سے آنے والوں میں ہوئی ہے۔ کمیشن کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 81 ہزار 620 ہوگئی ہے جس میں سے ساڑھے 76 ہزار افراد صحت یاب بھی ہو گئے ہیں،...
← مزيد پڑھئے