کورونا کے خلاف چین کی بڑی فتح، 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

7 اپریل, 2020

چین نے خطرناک وبا پر قابو پا کر دنیا کو اس سے لڑنے کا حوصلہ دے دیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں ایک بھی ہلاکت سامنے نہیں آئی، دوسرے ممالک سے آنے والے بتیس شہریوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔کل چینی شہریوں کو ووہان سے باہر سفر کرنے کی اجازت ہو گی،،ووہان میں کورونا سے لڑنے والے مزید ایک ہزار چار سو ڈاکٹرز اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے۔ مختلف شہروں سے آنے والی اس میڈیکل ٹیم نے بہتر روز ووہان میں کورونا کے مریضوں کے علاج میں گزارے۔چین کی جانب سے تشویش ظاہر کی گئی کہ بیرون ملک سے آنے والوں سے ملک میں وائرس کی نئی لہر آسکتی ہے چین غیرملکیوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کر چکا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter