بریکنگ نیوز

الحاج اسراء ملا میاں بنے نیپالی حج کمیٹی کے نیے صدر

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں راشٹریہ سوتنتر پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر الحاج اسراء ملا میاں کو نیپالی حج کمیٹی کا نیا صدر نامزد کیا ہے - پالپا کے رہنے والے اسراء ملا معروف سماجی کارکن ہیں صوم صلاة کے پابند ایک صاف ستھری امیج کے حامل ہیں - انکی تقرری پر دینی ملی تنظیموں اور سماجی شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہیں...

← مزيد پڑھئے

سربراہ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی 23 -24 اپریل کو نیپال کے سرکاری دورہ پر

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق نیپال کے صدر عزت مآب جناب رام چندر پوڈیل کی پرخلوص دعوت پر، ریاست قطر کے امیر محترم شیخ تمیم بن حمد الثانی، 23 تا 24 اپریل 2024 کو نیپال کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ریاست قطر کے ہز ہائینس امیر شیتل نواس میں نیپال کے معزز صدر سے ملاقات کریں گے۔ معزز صدر مملکت قطر کے امیر کے اعزاز...

← مزيد پڑھئے

بهارت: ’ماب لنچنگ‘ معاملہ میں کیا کاروائی کی گئی؟ سپریم کورٹ نے ریاستوں سے چھ ہفتوں میں مانگا جواب

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے منگل کو مختلف ریاستی حکومتوں سے کہا کہ وہ اسے چھ ہفتوں کے اندر اندر مبینہ طور پر گئو رکشکوں اور بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے معاملات میں کی گئی کارروائی کے بارے میں مطلع کریں۔ جسٹس بی آر گوئی، جسٹس اروند کمار اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے خواتین کی ایک تنظیم کی درخواست پر چھ ہفتے بعد...

← مزيد پڑھئے

غزہ: اسرائیلی بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 37 فلسطینی شہید

غزہ/ ايجنسى غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ حملوں میں 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں اسرائیلی افواج نے ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا جنکی مسلسل پرواز سے زخمیوں کے ریسکیو میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ دیرالبلح میں بھی اسرائیلی فوج نے فائرنگ...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری

انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد حکام نے سونامی الرٹ جاری کردیا۔ حکام نے 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روانگ آتش فشاں میں 24 گھنٹے کے دوران کم ازکم 5 دھماکے ہوئے۔ انڈونیشیا کی آتش فشاں ایجنسی کے مطابق ماؤنٹ روانگ میں منگل کو  آتش فشاں پھٹنے سے دھماکا ہوا،...

← مزيد پڑھئے

نیپال: رام نومی جلوس کے دوران مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان جھڑپوں کے بعد براٹ نگر میں کشیدگی

براٹ نگر/کیر خبر براٹ نگر شہر میں بدھ 17 اپریل 2024 کو انٹرنیشنل ہندو کونسل کے زیر اہتمام ایک مارچ کے دوران مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تصادم کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔ یہ واقعہ براٹ نگر سٹی وارڈ نمبر 15 میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر دونوں برادریوں کے نوجوانوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔ بڑھتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے علاقے میں بڑی تعداد میں...

← مزيد پڑھئے

اے سی سی ٹی ٢٠ کپ:نیپال نے سعودی عرب کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی

مسقط/ کئیر خبر اپنی جیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے، نیپال نے اے سی سی ٹی ٢٠ پریمیئر کپ میں سعودی عرب کے خلاف آج کے میچ میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی، میچ بارش کی وجہ سے 8 اوورز تک مختصر کر دیا گیا۔ نیپال نے چار گیندیں باقی رہتے ہوئے جیت حاصل کر لی۔ ٹاس جیتنے کے بعد نیپال نے پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ...

← مزيد پڑھئے

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چین فعال کردار ادا کرے: سعودی عرب

رياض/ ايجنسى سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال پر چین سے فعال اور اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے گفتگو کرتے ہوئے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر انوار احمد خاں کوصدمہ،والدہ کی وفات

کرشنا نگر/ کئیر خبر ڈاکٹر انوار احمد خاں کی والدہ محترمہ کی وفات اناللہ وانا الیہ راجعون جن کی عمر ایک سو چاربرس کی تھی آج شب سواآٹھ بجے آخری سانس کرشنا نگر اپنے بڑے فرزند ڈاکٹر انوار احمد خاں کے گھرمیں لیا وفات کی خبر سنتے ہی تعزیت کرنےوالوں کا ہجوم امنڈ پڑایہ خانوادہ ضلع کپل وستو نیپال گاؤں چیپوروا کرشنا نگر سے متصل ھند نیپال سرحدکامعروف خاندان ہے...

← مزيد پڑھئے

عید الفطر اخوت و محبت اور وحدت و اجتماعیت کا مظہر: ڈاکٹر اورنگزیب تیمی

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج یکم شوال 1445ھ مطابق 11 اپریل 2024 بروز جمعرات پورے ملک نیپال میں مسلمانوں نے عید الفطر کی دوگانہ ادا کی خطبہ سماعت کیا اور ملک میں اخوت و بھائی چارہ کو مضبوط بنانے کا عہد کیا۔ ملک میں امن و سلامتی کے لیے دُعائیں کی گئیں۔ وہیں کاٹھمانڈو کے فوجی گراؤنڈ ٹورھی کھیل میں ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter