نئی دہلی / ایجنسیاں بر صغیر کے علماء دانشوران اور نواب محمد علی قومی صدر امبیڈکر نیشنل کانگریس نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے، یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کی مصنوعات کو جمعیت علماء ہند نے حلال سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے، جس کی وجہ سے بھارت و نیپال کے مسلمانوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابا رام دیو...
← مزيد پڑھئے
جنکپور / کئیر خبر دھنوشا کے نگراین نگر پالیکا کے قرنطین میں ١٩ ایسے مسلمانوں کی تعداد ہے جن کا تعلق مغربی بنگال سے ہے ہندوستان کے شہری ہیں۔۔ نیپال میں کام کے دوران انھیں لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا اور وہ مغربی بنگال کے لئے نکل پڑے لیکن نیپال آرمی نے انھیں سرحد پر روک کر قرنطینہ میں بھیج دیا - نیپال آرمی شام اور صبح کے وقت...
← مزيد پڑھئے
روتہٹ/ کئیر خبر ضلع روتہٹ میں دو نوجوان کےکورونا وائرس کے مرض کا مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے؛ ان دو مریضوں کے ساتھ ملک میں ٹوٹل مریض 54 ہوگے ہیں برندابن بلدیہ نمبر 9 کے بھوسہ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ نوجوان اور دیوہی گونہی میونسپلٹی 1 کے 21 سالہ نوجوان کو کورونا وائرس نے شکار بنایا ہے۔ چندر پور میں واقع سنگرودھ قرنطینہ میں پندرہ دن گزارنے...
← مزيد پڑھئے
بھیرہوا / مجیب علی = کئیر خبر مسلم کمیونٹی کے پانچ ملازمین جو روپندیہی کے بھیرہوا سے 5 کلومیٹر شمال میں بٹول جاتے ہوئے کٹیا چوک پر درگا ماڈرن دال مل میں کام کر رہے تھے ، کو 4-5 دن پہلے ہی بے دخل کردیا گیا ۔ مل میں دن رات دو شفٹوں میں 15 ملازمین پر مشتمل دو گروپ بغیر کسی رکاوٹ کے مل کو چلا تے ہیں۔جو کہ...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ایجنسیاں ورلڈ کپ 2011میں سعید اجمل کی بال پر ٹنڈولکر کو آؤٹ قرار دینے والے امپائر این گولڈ آج بھی اپنے فیصلے پر قائم ہیں ۔اُن کا کہنا ہے کہ آج بھی وہ گیند دیکھیں گے تو سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ ہی قرار دیں گے ، این گولڈ نے نے ڈی آر ایس میں سے امپائرز کال کوختم کردینے پر بھی زور دیا۔ ورلڈ کپ 2011کے سیمی فائنل میں...
← مزيد پڑھئے
ریاض / ایجنسیاں سعودی عرب نےکوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا، سعودی عرب میں بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔ مغربی میڈیا نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق ایسے بالغ افراد پر بھی ہوگا جو جرم کے وقت نابالغ تھے۔ سربراہ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق سزا یافتہ بچوں کو...
← مزيد پڑھئے
دبی / ایجنسیاں متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے ملک میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی کاروباری شخصیت 'این ایم سی' ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین 'بی آر شیٹی' کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیں۔ مرکزی بینک کی ہدایات میں مسٹر شیٹی کے اکائونٹس کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کے کھاتے اور ان کی ملکیتی کمپنیوں کے بنک کھاتے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے جرم میں سابق سکریٹری بھیم اپادھیاے کو گرفتار کر لیا گیا ہے- کٹھمنڈو میں نیپالی پولیس نے بھیم کے خلاف مذہبی عقائد پر حملہ کرنے اور سوشل میڈیا پر معاشرتی ہم آہنگی کو خراب کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ آج اتوار کے روز سرکاری وکیل کے دفتر نے ان کے خلاف سائبر جرم کے تحت ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو بی جے پی پر ملک میں فرقہ وارانہ تعصب اور نفرت کے وائرس پھیلانے کا الزام عائد کیا اور اس بات پر زور دیا کہ معاشرتی ہم آہنگی کو “شدید نقصان” پہنچایا جارہا ہے۔ کانگریس کے اراکین عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ اس سے ہر ہندوستانی کو پریشانی ہوئی ہے اور کانگریس پارٹی...
← مزيد پڑھئے
ریاض ۔25 اپریل/ انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے سعودی عرب میں کوڑے مانے کی سزا ختم کی جا رہی ہے ۔میڈیا کے ذرائع نے اعلیٰ سعودی عدالت کی دستاویز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ماہ رمضان میں ہی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے متعلقہ عزم کے تحت کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا جرمانے یا دونوں میں بدل دیا جائے گا۔واضح رہے...
← مزيد پڑھئے