کٹھمنڈو/ کئیر خبر جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ نے بڑے پیمانے میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں صرف بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 521 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مون سون کے آغاز ہی میں جنوبی ایشیا کے ممالک بھارت، بنگلادیش اور نیپال میں بارشوں، طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ تینوں ممالک میں بے گھر ہونے...
← مزيد پڑھئے
بنارس / کئیر خبر میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ہندوستان کے شہر بنارس میں مقیم ایک نیپالی نوجوان کو بدھ کے روز بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم وشو ہندو سینا نے نیپال مخالف نعرے لگانے کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا اور نیپال مخالف نعرے لگواے ۔ فیس بک پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جہاں بھارتی شہریوں نے ایک نیپالی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، وہ...
← مزيد پڑھئے
رانچی/ ایجنسیاں تبلیغی جماعت سے منسلک ١٧ غیر ملکی افراد کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے ان سبھی غیرملکی باشندوں کو ضمانت دے دی ہے۔ تبلیغی جماعت کے ان افراد کو 10-10 ہزار کے نجی مچلکوں پر ضمانت دی گئی ہے۔ ان تمام ١٧ غیرملکی تبلیغی جماعت کے لوگوں کو گذشتہ مارچ کے مہینے میں رانچی کے ہندپیڑھی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان...
← مزيد پڑھئے
استنبول/ ايجنسى ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں بحال کرنے کے صدارتی فرمان پر دستخط کر دئیے جو ماضی میں یونانی راسخ العقیدہ مسیحی جامع کیتھیڈرل، رومی کیتھولک کیتھیڈرل، عُثمانی مسجد اور سیکولر میوزیم کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔ ترکی کے صدر کی طرف سے یہ صدارتی حکم نامہ گزشتہ جمعہ کو ترکی کے ایک عدالت کے اس فیصلے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ كيئر خبر ایسے وقت میں جبکہ ہند۔ نیپال کے درمیان سرحد کے تنازعہ کے سلسلے میں کشیدگی برقرار ہے، نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اجودھیا پر ایک متنازعہ بیان دیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔ اولی نے شاعر بھانو بھکت کی جینتی (سالگرہ) کے موقع پر پیر کے روز اپنی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد پروگرام میں کہا،’ ہندوستان...
← مزيد پڑھئے
ساؤتھمپٹن/ ايجنسى ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جرمین بلیک ووڈ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جہاں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 204 رنز ہی بناسکی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 114 رنز کی برتری حاصل کی، لیکن انگلینڈ کی ٹیم نے دوسری...
← مزيد پڑھئے
لاہور /کٹھمنڈو/کئیر خبر یہ خبر تمام عالم اسلام میں غم کے ساتھ سنی اور پڑھی جاےگی کہ سرخیل جماعت اہلحدیث؛ نمونہ سلف اردو زبان کی معروف تفسیر احسن البیان کے مؤلف، بے شمار کتابوں کے مصنف جماعت اہل حدیث کے مایہ ناز عالم حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ بھی اب ہمارے درمیان نہ رہے پچھتر سال کی عمر میں پاکستان کے زندہ دلان لاہور میں آج شب بقضا ے ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کیبل سروس فراہم کرنے والوں نے نیپال میں ہندوستانی نیوز چینلز کو نشر کرنے پر پابندی عاید کردی ہے ہے۔ نیپال میں ملٹی سسٹم آپریٹرز (ایم ایس اوز) نے فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستان میں سرکاری ٹیلی ویژن چینل دوردرشن کے سوا تمام ہندوستانی نیوز چینلز نیپال میں نشر نہیں کیے جائیں گے۔ میگا میکس ٹی وی کے وائس چیئرمین دھروبہ شرما کے مطابق ،...
← مزيد پڑھئے
مالیگاوں/ ايجنسى کورونا وائرس کے اس جان لیوا دور میں جہاں لاکھوں افراد علاج کی عدم موجودگی کے سبب لقمہ ء اجل بن رہے ہیں۔ آٹھ سے نو ماہ کا طویل عرصہ گذرنے کے بعد بھی دنیا اس خوف ناک بیماری کے علاج تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ اس درمیان مالیگاوں کے محمدیہ طبیہ کالج نے چالیس سالہ تجربات کی روشنی میں 9 یونانی جڑی بوٹیوں کی مدد سے ایک...
← مزيد پڑھئے
لداخ/ ايجنسى لداخ میں چین سے جاری کشیدگی کے درمیان ایک اور بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ لداخ میں تعینات افسر سبحان علی 22 جون سے لاپتہ ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ افسر ہند۔چین سرحد پر بن رہی سڑک کا معائنہ کرنے گیا تھا اور ان کی جپسی بے قابو ہوکر 5ہزار فٹ گہری کھائی میں گرگئی تھی۔ جپسی کا پتہ چل گیا ہے لیکن سبحان کا پتہ ابھی...
← مزيد پڑھئے