تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

دبئی، دنیا کی پہلی گلی تعمیر کریگا جہاں سارا سال بارش ہوگی

دبئی/ایجنسیاں دبئی اپنی گرمی، ریت اور سمندروں کی وجہ سے بےحد مقبول ہے، اکثر دبئی میں درجہ حرارت ناقابل برداشت حد تک بڑھ جاتا ہے، جس کے باعث گھروں سے باہر نکلنا کافی مشکل ہوجاتا ہے، ایسے میں شہر کی آب و ہوا میں توازن پیدا کرنے کے لیے ایک ایسی گلی بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جہاں سارا سال بارش ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے پوش...

← مزيد پڑھئے

ہند۔ چین تنازعہ: لداخ کے ایک اور علاقے میں گھسی چینی فوج

لداخ / ایجنسیاں ہندستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔ اس بیچ خبر ہے کہ لائن آف ایکچول کنٹرول کے شمال میں دیپ سانگ علاقے میں بھی چین کی فوج ہندستان کی سرحد میں گھس گئی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔ بتا دیں کہ 15...

← مزيد پڑھئے

یورپین ممالک کا فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ روکنے کا مطالبہ

بروسلز / ایجنسیاں   پچیس یورپین ممالک کے 1080 ممبران پارلیمنٹ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کو مسترد کرتے ہو ئے اسے روکنے کا مطالبہ کردیا۔ یورپین قیادت سمیت یورپین یونین کی دیگر حکومتوں کے نام لکھے جانے والے خط میں ممبران پارلیمنٹ نے کہا کہ ہم یورپ بھر میں پھیلے ہوئے پارلیمانی ممبران  ’قواعد کے تحت‘ چلتے ہوئے گلوبل آرڈر کے لیے پرعزم ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

اس سال حج صرف سعودی عرب میں رہنے والے کریں گے، حکومت کا اعلان

ریاض / ایجنسیاں سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے رواں سال حج کی سعادت صرف سعودی عرب میں رہنے والے افراد حاصل کر سکیں گے۔ سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حج کی سعادت صرف وہی لوگ حاصل کر سکیں گے جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ رپورٹ میں...

← مزيد پڑھئے

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی اسکالر صفورہ زرگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی ضمانت

نئی دہلی/ ایجنسیاں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کی جانب سے انسانی بنیاد پر رہائی کے لئے کسی قسم کا اعتراض نہ کرنے پر منگل کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ کی اسٹوڈنٹ صفورہ زرگر کی ضمانت کو منظوری دی ہے۔ زرگر 23ہفتوں کی حاملہ ہیں‘ کویڈ 19عالمی وباء کے اس وقت میں تہاڑ جیل کے اندر ان کی صحت او رحفاظت کو لے کر تشویش کا اظہار کیاگیاتھا۔سالسیٹر جنرل...

← مزيد پڑھئے

غیر ملکی دلہنوں کو نیپالی شہریت کے حصول کے لئے اب انتظار کرنا ہوگا سات برس

کٹھمنڈو / کئیر خبر  ایوان نمائندگان کی کمیٹی براے حکومتی نظم و نسق نے  غیر ملکی دلہنوں کو شہریت دینے کی  نئی ترمیمی شق کے ساتھ شہریت بل منظور کو کیا ہے ، جس میں سات سال مستقل رہائش کے بعد ہی کسی نیپالی مرد سے شادی کرنے والی غیر ملکی خاتون کو شہریت دی جاسکے گی۔ کمیٹی کے اس فیصلے پر اپوزیشن نیپالی کانگریس اور جنتا سماج وادی پارٹی...

← مزيد پڑھئے

نیپالی سپریم کورٹ میں بھارت – نیپال سرحد پر تار لگانے کو لیکر رٹ پٹیشن دائر

کٹھمنڈو /کئیر خبر آج  نیپالی سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں نیپال ، ہندوستان سرحد پر تار لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اتوار کے روز ، شالکرم سپکوٹا ، نوال کھڈکا ، گیتا سآپکوٹا اور سبش بشکرما نے حکومت کے نام ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے  جس کے تحت اس مالی سال میں نیپال اور ہندوستان کے درمیان 1880 کلومیٹر کی سرحد...

← مزيد پڑھئے

انگلینڈ دورہ پر جانے سے پہلے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک جاییں گے ہندوستان ، جانئے کیا ہے وجہ

حیدرآباد / ایجنسی کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں ملک کے اندر ہی لوگ ایک دوسرے سے نہیں مل پا رہے ہیں ، ایسے میں بیرون ممالک میں پھنسے لوگوں کیلئے اپنے کنبہ سے ملنا اور بھی زیادہ مشکل ہوگیا ہے ۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ حیدرآباد میں رہ رہی ہیں ، وہیں ان کے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک  پاکستان میں ہیں...

← مزيد پڑھئے

سعودی حکومت کا اتوار سے لاک ڈاؤن کےخاتمے کا اعلان

ریاض / ایجنسیاں سعودی حکومت نے اتوار 21 جون سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ نے دارالحکومت ریاض سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے کرفیو اور دیگر پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ بیان میں کہا گیا کہ معمولات زندگی، دفاتر، کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ وزارت داخلہ نے...

← مزيد پڑھئے

لداخ: وادی گلوان میں بھارتی اور چینی فوج کے مابین جھڑپ ؛ افسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک

لداخ/ ايجنسي انڈیا کا کہنا ہے کہ چینی فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں تین انڈین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین اور انڈیا کی متنازع سرحد پر کسی جھڑپ میں ہلاکت کا کم از کم 45 برس میں یہ پہلا واقعہ ہے۔ انڈین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ جھڑپ پیر کی شب متنازع وادی گلوان کے علاقے میں ہوئی جہاں فریقین کی افواج...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter