کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کیبل سروس فراہم کرنے والوں نے نیپال میں ہندوستانی نیوز چینلز کو نشر کرنے پر پابندی عاید کردی ہے ہے۔ نیپال میں ملٹی سسٹم آپریٹرز (ایم ایس اوز) نے فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستان میں سرکاری ٹیلی ویژن چینل دوردرشن کے سوا تمام ہندوستانی نیوز چینلز نیپال میں نشر نہیں کیے جائیں گے۔ میگا میکس ٹی وی کے وائس چیئرمین دھروبہ شرما کے مطابق ،...
← مزيد پڑھئے
مالیگاوں/ ايجنسى کورونا وائرس کے اس جان لیوا دور میں جہاں لاکھوں افراد علاج کی عدم موجودگی کے سبب لقمہ ء اجل بن رہے ہیں۔ آٹھ سے نو ماہ کا طویل عرصہ گذرنے کے بعد بھی دنیا اس خوف ناک بیماری کے علاج تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ اس درمیان مالیگاوں کے محمدیہ طبیہ کالج نے چالیس سالہ تجربات کی روشنی میں 9 یونانی جڑی بوٹیوں کی مدد سے ایک...
← مزيد پڑھئے
لداخ/ ايجنسى لداخ میں چین سے جاری کشیدگی کے درمیان ایک اور بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ لداخ میں تعینات افسر سبحان علی 22 جون سے لاپتہ ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ افسر ہند۔چین سرحد پر بن رہی سڑک کا معائنہ کرنے گیا تھا اور ان کی جپسی بے قابو ہوکر 5ہزار فٹ گہری کھائی میں گرگئی تھی۔ جپسی کا پتہ چل گیا ہے لیکن سبحان کا پتہ ابھی...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسي بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بُک سمیت 89 موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ بھارتی فوجیوں کو جو موبائل ایپس حذف کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فوجیوں سے ڈیلی ہنٹ سمیت متعدد نیوز ایپس کو بھی ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا...
← مزيد پڑھئے
حيدرآباد/ ايجنسى ہندستان کی اسٹار خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کے ایک سے زیادہ بچوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ انہیں کرکٹ ٹیم نہیں بنانی بلکہ انہیں اور بھی کام ہیں ۔ شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ براہ راست سیشن میں اپنے رشتے ، شادی شدہ زندگی اور اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے بارے میں...
← مزيد پڑھئے
میڈریڈ/ ایجنسیاں کورونا وائرس کے بارے میں اسپین میں کی گئی اسٹڈی یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپین کی آبادی کا صرف 5فیصد ہی اینٹی باڈیز تیار کرسکا ہے، جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے ہرڈ امیونٹی Herd immunity حاصل نہیں کی جاسکتی۔ اسپین کے میڈیکل جرنل دی لینسٹThe Lancet میں شائع کی گئی اسٹڈی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اسپین...
← مزيد پڑھئے
ینگون/ایجنسیاں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر سے بڑے آپریشن کی تیاری کی جارہی ہےجس سے خوفزدہ ہوکر ہزاروں افراد اپنے آبائی علاقوں رخائن کی جانب نقل مکانی کرگئےہیں۔ لوکل ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے درجنوں دیہاتوں کے رہنمائوں کو ایک خط میں انتباہ کیا گیا تھا کہ فوج نے عسکریت پسندوں کیخلاف ایک بڑے کلیئرنس آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔تاہم حکومتی ترجمان نے ہفتے کی شب کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
لاہور/ ایجنسیاں پاکستان کے سابق کپتان شاہد افریدی نے ہندوستان کے خلاف کھیلی گئی کرکٹ میں اپنی ٹیم کے ریکارڈ کے متعلق بڑی ڈھٹائی سے بیان دیتے ہوئے طوفان برپا کردیاہے۔ اپنے سنسنی خیز دعوی میں افریدی نے کہاکہ وہ ہندوستان کے خلاف کھیلتے ہوئے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے ہیں اور یہ بھی کہاکہ ان کی کرکٹ کے دونوں میں اپنے روایتی حریف پر پاکستان بہت زیادہ حاوی رہتا اور...
← مزيد پڑھئے
برسلز / ایجنسیاں بیلجئیم کے اسکولوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آج یورپین دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی اجازت کے اس مظاہرے میں ایک ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ مظاہرے کا اہتمام "حجابیز فائٹ بیک" نامی طالبات کی تنظیم نے بیلجیئم کی آئینی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف کیا تھا جس میں انہوں نے یونیورسٹی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی ایوان نمائندگان کے ما تحت سماجی کمیٹی نے نیپال مسلم کمیشن کو مدرسوں کی تفصیلی دستاویز تیار کر منظم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت اتوار کے روز کمیٹی کے اجلاس میں مسلم کمیشن کی جانب سے رواں مالی سال میں کیے جانے والے کاموں پر تبادلہ خیال کے بعد دی گئی ہے۔ کمیٹی کی طرف سے کمیشن کو دی جانے والی ہدایت میں کہا...
← مزيد پڑھئے