نیویارک/ ایجنسیاں امریکی میگزین نے 2020ء کے لیے جن 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے ان میں اگر ایک جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہیں تو دوسری جانب ان کی حکومت کے ایک قانون کی مخالفت کرنے والی شاہین باغ دہلی کی دادی 82 سالہ بلقیس بانو بھی ہیں۔ امریکی ٹائم میگزین کی فہرست میں جو دیگر معروف افراد شامل ہیں، ان میں گوگل کے سی ای...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسیاں امریکا کے 14سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام خط لکھ کر بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے فہرست میں بدترین ملکوں میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے نام خط 10 ری پبلکن اور 4 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے لکھا ہے اور امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سفارشات پر غور و خوص...
← مزيد پڑھئے
طبى ماہرین نے کورونا وائرس سے نجات پانے مریضوں میں مختلف اقسام کی بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا سے نجات پانے کے بعد متاثرین کو بخار، قبض یا ہیضے، شدید تھکاوٹ، دماغ میں دھند چھائے ہونے کا...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ/ ايجنسى چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس ’کووڈ-19‘کی روک تھام کے لئے ٹیکہ بنانے میں وہ سب سے آگے ہے اور اسے دیگر ممالک سے ویکسین کے تعلق سے ڈیٹا چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینون نے کورونا ویکسین کے ڈیٹا چوری سے متعلق الزامات کی میڈیا میں آئی رپورٹوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گزشتہ روز کہا’’چین سائبر حملے کے سخت...
← مزيد پڑھئے
مبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور فلمساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) اکثر اپنے بیانات کے سبب سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ان دنوں انوراگ کشیپ، کنگنا رانوت سے بھڑے ہوئے ہیں، جس کے سب ہر طرف ان کی چرچا ہے، لیکن ان سب کے درمیان وہ غلط وجوہات سے بھی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔ انوراگ کشیپ پر اداکارہ پائل گھوش نے جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔ پائل گھوش (Payal...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال کا ھمالی ضلع سندھو پال چوک آج بدھ کی صبح نو بج کر 19 منٹ پر 6.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو ؛ دھادھنگ؛ ترشولی؛ کابھرے ؛ دولکھا میں بھی شدید جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز ضلع سندھو پال چوک تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: اسلامی علوم و تاریخ کے معروف مصنف و محقق سیرت نگار پروفیسر ڈاکٹر یسین مظہر صدیقی کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ دارالعلوم ندوۃ العلما، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے اور علی گڑھ یونیورسٹی کے شعبۂ علوم اسلامی کے سربراہ کی حیثیت سے بیش بہا خدمات انجام دیں ۔ ان کی پیدایش ۱۹۴۴ میں یوپی کے لکھیم پور کھیری میں ہوئی، ندوے...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى اسرائیلی عدالت نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کے مرکزی ملزم کو 170 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ عدالت نے 25 سالہ یہودی آبادکار عمیر ام بن اولینل کو 31 جولائی 2015 کی شب مغربی کنارے کی نابلس ڈسٹرک کا گاؤں دوما میں فلسطینی خاندان کے گھر پر آتش گیر مادہ پھینک کر نذرآتش کرنے میں قصور وار ٹھہراتے ہوئے تین مرتبہ عمر قید اور اضافی...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: دہلی فسادات میں ملوث ہونے کے الزام کا سامنا کررہے عمر خالد کی گرفتاری کی کئی دانشوروں نے مخالفت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس پر لگائے کئے گئے یو اے پی اے کو ہٹایا جانا چاہئے۔ اس کے ساتھ ہی 9 ریٹائرڈ آئی پی ایس افسران کی طرف سے بھی دہلی فسادات کی جانچ پرانگلی اٹھائی گئی ہے۔ 9 آئی پی ایس کے علاوہ سیدہ...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر عائد کورونا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ، 15 ستمبر سے مخصوص کیٹیگریز میں شامل سعودی شہریوں کو بین الاقوامی سفر کی اجازت ہوگی ۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2021ء سےسعودی ایئرپورٹس، بندرگاہیں، سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی اجازت ہوگی۔...
← مزيد پڑھئے