بریکنگ:نیپال کا سندھو پال چوک ضلع آج بدھ کی صبح پانچ بج کر 19 منٹ پر 6.0کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

16 ستمبر, 2020

کٹھمنڈو/ کئیر خبر
نیپال کا ھمالی ضلع سندھو پال چوک آج بدھ کی صبح نو بج کر 19 منٹ پر  6.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو ؛ دھادھنگ؛ ترشولی؛ کابھرے ؛ دولکھا میں بھی شدید جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز ضلع سندھو پال چوک تھا

ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوگا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter