نئى دهلى/ ايجنسى سعودی عرب کی جانب سے پاکستان وبھارت کے زیر انتظام کشمیر کو آزاد مستقل ریاست کی حیثیت سے کرنسی نوٹ پر جاری کیے جانے پر بھارت سیخ پا ہوگیا۔ بھارتی حکومت نے ریاض سے کشمیر کو بھارت کی خواہشات کے مطابق ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سعودی عرب نے جی ٹوئٹنی اجلاس کی صدارت یادگار بنانے کے لیے بیس ریال کے کرنسی نوٹ پر کشمیر کو آزاد...
← مزيد پڑھئے
لداخ/ ايجنسى بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رکنِ پارلیمان نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی فوج نے ایل اے سی پر مزید 8 کلو میٹر بھارتی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔ لداخ سے تعلق رکھنے والے سابق بی جے پی رکنِ پارلیمنٹ تھپستن چیونگ نے بھارتی اخبار سے گفتگو میں کہا ہے کہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال کشیدہ ہے۔ انہوں...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکہ؛ انقرہ؛ پیرس/ ایجنسیاں پیغمبر محمد کے کارٹون کا تنازعہ میں مسلم ممالک اور فرانس کے درمیان اختلافات سنجیدہ شکل اختیار کررہے ہیں۔ ادھر فرانس کی میگزین شارلی ابدو نے اب ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کا ہی کارٹون بنا دیا جسے لیکر نئے سرے سے ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ پیغمبر محمد کے کارٹون کو لیکر ترکی اور فرانس کے درمیان زبانی جنگ تیز ہوتی جا رہی ہے۔...
← مزيد پڑھئے
الجیریس/ ایجنسیاں شمالی افریقہ کے ملک الجزائر میں ملک کی سب سے بڑی مسجد اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد (رقبہ کے اعتبار سے ) کا افتتاح ہو گیا ہے۔ جامع الجزائر نامی اس مسجد کو افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ مسجد تقریباً 70 ایکڑ رقبے پر قائم ہے جس کے مینار کی بلندی 260 میٹر سے زائد...
← مزيد پڑھئے
اٹلی میں دو سال پہلے ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا تھا ۔ دراصل یہاں ایک شخص کی سیکس کے دوران موت ہوگئی تھی ۔ اٹلی کے مشہور پلے بوائے 63 سال کے ماریجیو جفانٹی کو ہارٹ اٹیک اس وقت آیا تھا ، جب وہ یوروپ کی رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ تعلقات بنا رہے تھے ۔ ہارٹ اٹیک کے فورا بعد خاتون نے پیرامیڈکس کو فون کرکے...
← مزيد پڑھئے
نگلورو: ریاست کرناٹک کے مسلم معاشرے میں ایک خوش آئند تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم حاصل کرتے ہوئے کئی مسلم طلبہ میڈیکل، انجینئرنگ اور دیگر پیشہ ورانہ کورسوں کیلئے منتخب ہورہے ہیں۔ سال 2020 کے نیٹ امتحانات میں ایسے بھی طلبہ کامیاب ہوئے ہیں جن کا تعلق علماء کرام کے گھرانوں سے ہے۔ بنگلورو کے شاہین فالکان پی یو کالج کے عبدالمقتدر، حمیرہ...
← مزيد پڑھئے
پشاور/ ایجنسیاں پاکسانی صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور 70 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت مدرسے میں تدریسی سلسلہ جاری تھا، دھماکے کے نتیجے میں شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔ پولیس، سیکیورٹی فورسز اور...
← مزيد پڑھئے
لاہور/ ایجنسیاں یہ بات سب مانتے اور جانتے ہیں کہ فن کار تو پیدائشی ہوتا ہے،اُسے بنایا نہیں جا سکتا ،بس اُسے اپنے فن میں نکھار پیدا کرنے کے لیےتربیت اور تجربے کی ضرورت پڑتی ہے۔ شوبزنس کی رنگ و نُور برساتی دُنیا میں ٹیلنٹ کے ساتھ ساتھ قسمت کی دیوی کا مہربان ہونا بھی ضروری ہوتا ہے۔ کئی فن کار دِن رات، محنت اور لگن سے فن کی آبیاری...
← مزيد پڑھئے
کویت / ایجنسیاں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکومت کے اسلام مخالف رویئے پر مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کی بائیکاٹ کی مہم چلائی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ فرنچ پروڈکٹس‘ اور’بائیکاٹ فرانس‘ کے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کی مہم کے بعد کویت کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں۔ واضح رہے کہ...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ایجنسیاں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) اور یونیسکو فرانس میں کویتی مشن نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے اسلام سے متعلق بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ان کے ریمارکس کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کردیا۔ ریاض اور پیرس سے جاری کردہ اعلامیوں کے مطابق جی سی سی کے سیکریٹری جنرل نیاف الہجرف نے اور یونیسکو میں کویت کے مشن نے کہا ہے...
← مزيد پڑھئے