تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

نیپالی پارلیمنٹ کی تحلیل کے خلاف سات وزرا ء کا استعفیٰ – ملک بھر میں اولی کے خلاف مظاہرے

کٹھمنڈو / کییر خبر حکمران نیپال کمیونسٹ پارٹی (این سی پی) کے ایگزیکٹو چیئرمین پشپا کمل دہال کے قریبی سات وزراء نے ایوان نمائندگان کو تحلیل کرنے کی سفارش کرنے کے وزیر اعظم کے پی اولی کے متنازعہ اقدام کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے اتوار کی سہ پہر سنگھ دربار یعنی پرنسپل گورنمنٹ سکریٹریٹ - میں پریس کانفرنس کرکے اپنے استعفی کا اعلان کیا۔...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم اولی اور صدر بدیا بھنڈاری نے نیپالی پارلیمنٹ کو کیا تحلیل؛ ۳۰ اپریل ۲۰۲۱ کو وسط مدتی الیکشن کا اعلان

کٹھمنڈو / کییر خبر نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے ہنگامی فیصلے پر صدر جمہوریہ بیدیا دیوی بھنڈاری نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی سفارش کو قبول کر لیا ہے۔ اور وزیر اعظم اولی کی سفارش پر مئی میں وسط مدتی عام انتخابات کے لئے نئی تاریخیں طے کی ہیں۔ صدر بھنڈاری نے وسط مدتی پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے 30 اپریل 2021  اور دوسرے مرحلے کے...

← مزيد پڑھئے

نیپالی وزیر اعظم اولی نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کی سفارش کی؛ اولی نے دستور کا قتل کردیا: مبصرین

کٹھمنڈو / کییر خبر وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے صدر بیدیا دیوی بھنڈاری کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کے سرکاری رہائش گاہ پر آج صبح کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں صدر بھنڈاری سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ممکنہ طور پر اولی کے اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا کیونکہ آئینی ماہرین...

← مزيد پڑھئے

بحیرہ احمر کے جنوبی سمندر میں بارودی سرنگیں ہیں: سعودی فوجی اتحاد

ریاض/ ايجنسى سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر کے جنوبی سمندر میں بارودی سرنگیں ہیں۔ ریاض سے جاری بیان میں سعودی فوجی اتحاد نے کہا کہ اتحادی فوج سمندر سے171 بارودی سرنگیں نکالنےمیں کامیاب ہوئی۔ سمندر سے برآمد ہونے والے بارودی سرنگیں ایرانی ساختہ ہیں۔ سعودی فوجی اتحاد نے مزید کہا کہ حوثیوں کی کارروائیاں بحیرہ احمر میں نقل وحمل کے لئے خطرناک ہیں۔ بحیرہ احمر کے...

← مزيد پڑھئے

رقص کیلئے مجبور کرنے پر دلہن کا شادی سے انکار

بریلی/ ایجنسی بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں لڑکی اور اس کے اہل خانہ شادی کے لیے پہنچے جہاں پہلے دھوم دھام سے شادی کی تیاریاں کی گئیں، شادی والے دن دولہا کے دوستوں نے دلہن کو رقص کرنے کے لیے زبردستی اسٹیج پر بلایا جس پر غصے میں آکر دلہن نے شادی سے انکار کردیا۔ دلہن کی جانب سے انکار کے بعد ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا اور...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا کے خلاف بھارت دنیائے کرکٹ کے ساتویں کم ترین اسکور پر ڈھیر

ایڈیلیڈ/ ایجنسی بھارتی ٹیم کی ایڈیلیڈ میں شرمناک کارکردگی پر جہاں دُنیا بھر کے لوگ اس ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں تو وہیں بھارتی شہری بھی اس کام میں پیچھے نہ رہے اور اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کرلیا اور میمز کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ واضح رہے کہ لمبے لمبے رنز کے ریکارڈ قائم کرنے والی بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو کا درجہ حرارت 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرا

کٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو سمیت پہاڑی و میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ہے۔ آج جمعہ کو وادی کٹھمنڈو میں کم سے کم درجہ حرارت 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں سال وادی میں اب تک کا یہ سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو کٹھمنڈو کا کم سے کم درجہ حرارت 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ محکمہ ہائڈروولوجی اینڈ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب ڈیجیٹل شعبے میں مہارت رکھنے والے 10 ممالک میں شامل

رياض/ ايجنسى عالمی اقتصادی فورم کے تحت عالمی تقابلی رپورٹ میں سعودی عرب کو ڈیجیٹل مہارت استعمال کرنے والے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شہری ڈیجیٹل مہارتوں میں دنیا کے 10 بہترین ممالک کے شہریوں میں سے ایک ہیں۔ مملکت نے ڈیجیٹل ناخواندگی ختم کرنے کے لیے ایک عرصے سے جو مہم چلا رکھی ہے اس کا نتیجہ...

← مزيد پڑھئے

قطر کو ایشین گیمز 2030 کی جب كه سعودى عرب كو 2034 كى میزبانی ملی

مسقط/ ايجنسى قطر ایشین گیمز 2030 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین گیمز 2030 کی میزبانی کا فیصلہ آن لائن ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دوحہ کو ایشین گیمز 2030 کی میزبانی مل گئی جبکہ سال 2034 میں ہونے والے ایشین گیمز کا میزبان اس کا روایتی حریف ریاض ہوگا۔ اس آن لائن ووٹنگ میں پاکستان سمیت 45...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: مالی سال 2021ء کا 9 کھرب،90 ارب ریال کا بجٹ منظور

رياض/ العربية خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 2021 کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ نئے مالی سال کے لیے بجٹ میں 9 کھرب، 90 ارب ریال کی رقم مختص کی گئی ہے۔ سال 2021 کے بجٹ کے اعداد و شمار کےمطابق 990ارب ریال کے خرچ کے مقابلے میں 849 ارب ریال کی آمدن ہوئی ہے۔ اس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter