نئی دہلی / ایجنسیاں اتراکھنڈ کے چمولی ضلع کے جوشی مٹھ میں اتوار کو نندا دیوی گلیشئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا ، جس کی وجہ سے دھولی گنگا ندی میں بڑے پیمانے پر سیلاب آگیا ۔ گلیشیئر ٹوٹنے سے کی وجہ سے چمولی ضلع میں بھاری تباہی ہوئی ہے۔ گلیشیئر دھنسنے کے پیش آنے والے قدرتی حادثے میں اب تک ٢٠٤ لوگ لاپتہ ہیں اور ١٨ لوگوں کی...
← مزيد پڑھئے
کویت/ ايجنسى کویت کی حکومت نے 7 فروری سے دو ہفتے کے لیے ملک میں غیر کویتی باشندوں کے داخلہ پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کویتی شہریوں کو عام حالات میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ انتہائی ضرورت کی صورت میں ہی سفر کی اجازت ہوگی۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق تجارتی مراکز اور ریسٹورنٹس...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت مخالف ٹوئٹ کرنے پر بھارتیوں کا امریکی گلوکارہ ریحانہ اور معروف ٹی وی پرسنیلٹی میا خلیفہ پر بس نہیں چل سکا اور نئی دلی میں سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن گریتا تھنبرگ کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گریتا تھنبرگ کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں جاری احتجاج...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کے پشپ کمل پرچنڈ اور مادھو نیپال کے دھڑے کے ذریعے ملکی پیمانے پر بلائی گئی عام ہڑتال کی وجہ سے آج ، جمعرات 4 فروری 2021 کو نیپال میں معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے ، کیونکہ بازار بند ہوگئے ، بڑے پیمانے پر آمدورفت بند کردی گئی ، اور اسکولوں اور یونیورسٹیوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ کٹھمنڈو: دارالحکومت کٹھمنڈو میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کے پشپا کمل دہال اور مادھو کمار نیپال کی قیادت والی جماعت نے جمعرات کو عام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے دھڑے کے ترجمان نارائن کاجی شریستا کے مطابق ، حکومت کے ذریعے مختلف آئینی اداروں میں نئے مقرر کردہ ممبروں کے یکطرفہ تعین کے خلاف ، پارٹی نے عام ہڑتال کا فیصلہ کیا۔ دارالحکومت میں منعقدہ پریس میٹنگ میں ،...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت کی جانب سے ہندوستان ساخت کی ویکسین کوویشیلڈ کی منظوری کے بعد ، نیپال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مہم 30 جنوری سے شروع ہوئی۔ فی الحال ، صحت کارکنوں کے لئے ویکسینیشن پروگرام کا پہلا مرحلہ پورے ملک میں ہورہا ہے اور کورونا ویکسین لینے والے ٩٢ صحت کارکنوں کو دولکھا ضلع میں خرابیصحت کا سامنا کرنا پڑا...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى کورونا کیسوں کے باعث پاکستان، بھارت، امریکا سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے، عمل درآمد آج سے ہوگا۔ سفارتکار، ہیلتھ ورکرز اور ان کے اہل خانہ پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔ متحدہ عرب امارت، ارجنٹائن، جرمنی، انڈونیشیا کے شہریوں کی بھی سعودی عرب آمد پر پابندی عائد...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحده/ ايجنسى میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے جمہوریت کی بحالی پر زور دیا اور دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔ برطانیہ نے سیاسی رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر کے آنگ سان...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسی مودی کی پالیسیوں پر سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری بھی پھٹ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں۔ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ بھارتی زی ٹی وی کو اپنی سوانح عمری سے متعلق انٹرویو کے دوران سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو بلاوجہ گرفتار کیا جارہا ہے۔ حامد انصاری نے مودی پر تنقید کرتے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کییر خبر کھٹمنڈو کے یلو پگوڈا ہوٹل کے اجلاس ہال میں شمیم انصاری کی صدارت میں نیشنل مسلم کمیشن کے زیر اہتمام ایک مباحثہ اختتام پزیر ہوا۔ پروگرام "مسلم کمیونٹی کے حقوق اور مفادات کے تحفظ " کے عنوان سے متعلق تھا- اس کے مہمان خصوصی وزیر اعظم کے پی شرما اولی تھے لیکن صحت کی خرابی کی وجہ سے وزیر خزانہ بشنو پوڈیل کو نمائندہ کے طور پر...
← مزيد پڑھئے