تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

تریبھون یونیورسٹی نے عربی اور اردو ڈپلوما کورس کو اپنے روسٹڑ میں کیا شامل

کاٹھمنڈو / کئیر خبر مولانا محمد ثناء اللہ ندوی سابق امام نیپالی جامع مسجد و تریبھون یونیورسٹی سے انگلش لٹریچر میں ایم اے کر چکے مسلمانوں کے تعلیمی حقوق کی بازیابی کے لئے بڑی جد وجہد کر رہے ہیں؛ انکے مطابق طویل ڈبیٹ کے بعد, الحمدللہ۔ تریبھون یونیورسٹی نے عربی اور اردو ڈیپلوما کورس کو اپنے روسٹڑ میں شامل کرتے ہوئے اس سال 2077 سے سمیسٹر وائز شروع کرنے کے...

← مزيد پڑھئے

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی؛ 4 افراد ہلاک، میئر نے پبلک ایمرجنسی نافذ کردی

واشنگٹن/ايجنسى امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی میں خاتون سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے بعد واشنگٹن کی میئر موریل باؤزر نے شہر میں پبلک ایمرجنسی نافذ کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق میئرموریل باؤزر نے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری تک امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی ہے۔ میئر موریل باؤزر کاکہنا ہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ 21 جنوری تک ہوگا۔...

← مزيد پڑھئے

سعودی ولی عہد نے امیر قطر کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر العلا مدائن صالح کی سیر کرائی- تصویریں وائرل

العلا/ ايجنسى سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو کار سے العلا کی سیر کرائی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے امیر قطر کو اپنی کار سے العلا کی سیر کرانے والی تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔  اس پر پسندیدگی کا اظہار اور اسے دونوں برادر ملکوں کے درمیان مصالحت کی روشن علامت...

← مزيد پڑھئے

بهارت: ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کا افسر بیٹی کو سیلوٹ

تروپتی/ ايجنسى بھارت میں ایک تقریب کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے اپنی افسر بیٹی کی آمد پر سیلوٹ کر کے اس کا استقبال کیا، اہلکار کے اس انداز نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پریش کے شہر تروپتی سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار شیام سندر کے اپنی بیٹی ڈی ایس پی جیسی پرشانتی کو سیلوٹ مارتے ہوئے یہ تصویر سوشل...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں آنکھوں میں جلن والی فضائی آلودگی ایمرجنسی کی سطح پر پہنچ گئی

کٹھمنڈو/ کئیر خبر پیر کو وادی کٹھمنڈو میں سورج نہیں نکلا تھا اور آج منگل کو بھی دھوپ ندارد ہے ۔ کل بہت سارے لوگوں نے اپنی آنکھوں سے خوب پانی بہایا۔ بہت سے لوگ جو شام کے وقت باہر نکلے وہ آنکھوں میں درد کی شکایت لیکر لوٹے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کی وجہ فضائی آلودگی ہے۔ حکومت نیپال کے محکمہ موسمیات کے سابق سکریٹری۔ رشی رام شرما کا کہنا...

← مزيد پڑھئے

برسوں سے جاری کشیدگی ختم، سعودی عرب اور قطر کے تعلقات بحال ہوگئے

ریاض/ ايجنسى  برسوں سے جاری کشیدگی ختم، سعودی عرب اور قطر کے تعلقات بحال ہوگئے۔ خلیجی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ احمد ناصر الصباح کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کے تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کویتی وزیر کے مطابق قطر کا برسوں سے جاری بائیکاٹ ختم کر دیا گیا، سعودی عرب اور قطر نے تعلقات کی بحالی پر اتفاق کر لیا ہے۔دونوں خلیجی ممالک نے زمینی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: حکومت نے ملک کے تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا کیا فیصلہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وبائی مرض کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں جو اسکول مدارس نو ماہ سے بھی زیادہ عرصہ سے بند پڑے تھے اب ان کو دوبارہ کھولنے کی اجازت مل گئی ہے۔ کورونا کرائسس مینجمنٹ کمیٹی نے اتوار کے روز اسکول ، جم اور سنیما ہالوں کو اپنی خدمات دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے- تاہم ، سی سی ایم سی نے ان...

← مزيد پڑھئے

وادی کٹھمنڈو میں ہلکی بارش؛ دھوپ غائب’ بالائی حصوں میں برف باری؛ بدھ تک موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کٹھمنڈو ، 4 جنوری: موسم  جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور آنے والے تین دن تک مغربی ہوا کے اثر کے باعث زیادہ تر مقامات پر ہلکی بارش ہوگی۔ یہ بات محکمہ موسمیات نے بتائی۔ موسمیات کے ماہر سمیر شریسٹھا نے کہا کہ بدھ تک ملک کے بہت سے مقامات پر ہلکی بارش کے ساتھ ابر آلود موسم کے امکانات موجود ہیں جس کی وجہ مغربی ہوا کے...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے یو این سیکیورٹی کونسل میں 2 سال کیلئے بطور غیر مستقل رکن اپنی نشست سنبھال لی

اقوام متحدہ/ ایجنسی بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سےدو سال کیلئے یو این ایس سی کے ہیڈ کوارٹر میں اپنی نشست سنبھال لی ہے اور ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ وہ یو این ایس سی کا مستقل رکن بننے کی کوشش میں ’’بڑے عالمی کردار‘‘ کے حصول کے لئے ایک مضبوط مؤقف کی پیروی کرے گا۔

← مزيد پڑھئے

روس، 20 ہزار سال پرانا برفانی دور کا گینڈا دریافت

ماسکو (ایجنسی) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقی سائبیریا میں مقامی لوگوں کو ہزاروں سال پہلے محفوظ ہوچکے ایک گینڈے کا جسم ملا ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ گینڈا 20سے 50 ہزار سال پہلے یہاں رہا ہو گا۔گینڈے کی باقیات کا جائزہ لینے والی سائنسدان ویلری پلوٹنیکو نے روسی میڈیا کو بتایا کہ مرنے کے وقت اس گینڈے کی عمر تین سے چار برس کے لگ بھگ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter