کورونا، سعودی عرب نے بھارت سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کردیا

10 مئی, 2021

دہلی/ ايجنسى

بھارت میں کورونا وبا کے تشویشناک پھیلاؤ کے باعث سعودی عرب نے بھارت سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کردیا۔

دہلی سے سعودی شہریوں کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب پہنچ  گئی۔

بھارت میں کورونا کے مزید 3 لاکھ 62 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جبکہ مزید 3 ہزار 650 افراد جان سے چلے گئے۔

ملک میں کورونا وبا کی ہلاکت خیزیوں کے باعث دلی کے لاک ڈاؤن اور اترپردیش کے کرفیو میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter