مکہ مکرمہ / ایجنسی سعودی عرب کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 9 اگست سے مختلف ممالک سے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع ہو گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار رکھی جائے گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرے کے ویزے 8 عملی دورانیئے میں تقسیم ہوں گے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا مزید...
← مزيد پڑھئے
کابل / ایجنسی افغانستان کےصدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ وہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ اشرف غنی نے صدارتی محل میں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 5 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی ہماری امن کی خواہش کو ظاہر کرتی ہے۔ اشرف غنی نے کہا کہ افغانستان کےمسئلےکا کوئی فوجی حل نہیں ہے، افغان حکومت مسئلے کے...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر،یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے ایک بیان میں کہا کہ کوکن کے ضلع رائے گڑھ، رتنا گری، مہاڈ، چیلون، کھیڈ اور دیگر متعدد علاقوں میں حالیہ شدید طوفانی بارش اور سیلاب نے لوگوں کو بے حد متاثر کردیا ہے،اخباری رپورٹ اور سروے کے مطابق 34000/کروڑ روپئے سے زائد مالی نقصان کا اندازہ کیا گیا جب کہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو/ کیئر خبر نیپال میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں تیسری لہر کا انتظار نہیں کرنا ہے؛ بلکہ یہ پہلے سے ہی موجود ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے اندر کم ٹیسٹ کے باوجود آٹھ ہزار کرونا متاثرین کا سامنے آنا تیسری لہر کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ دوسری جانب نیپالی وزارت صحت نے ڈیلٹا کی کئی دیگر اقسام کی ملک میں موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ نئی حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہو گی، نئی حکومت میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے اور سیاست میں حصہ لینےکی اجازت ہو گی، خواتین کو گھر سے نکلنے کے لیے مرد سربراہ کی ضرورت نہیں ہو گی۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ/ ایجنسی مناسک حج کامیابی سے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حجاج آج منیٰ میں رمی کے بعد نیز حرم شریف میں طواف وداع کے بعد 50 فیصد حجاج آج منیٰ کو خیرباد کہیں گے۔ جبکہ باقی 50 فیصد حجاج منیٰ میں قیام کریں گے۔ اور 13ذی الحج کو بھی رمی کریں گے۔ دوران حج تمام انتظامات وزارت داخلہ کی نگرانی میں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج عید الاضحی کے موقع پر پورے ملک نیپال میں عید قرباں پورے عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ کورونا پروٹوکول کے چلتے شہری علاقوں میں لوگوں نے اپنے گھروں میں نماز ادا کی۔ جب کی دیہی علاقوں میں لوگوں نے مساجد اور عید گاہ میں دوگانہ عید الاضحی ادا کی۔ میچی سے مہاکالی تک مسلمانان نیپال نے سنت ابراہیمی کی اتباع میں اللہ تعالی کے...
← مزيد پڑھئے
ریاض / ایجنسی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، جاپان، اٹلی، امریکا اور کینیڈا میں عید الاضحی آج منائی جا رہی ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر برطانیہ میں اس بار بھی مسلم کمیونٹی منقسم ہوگئی، بعض آج اور دیگر بدھ کو عید منائیں گے۔ برطانوی اور کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ۔ جاپان میں متعدد ممالک کے اولمپک...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر شیر بہادر دیوبا حکومت نے ۲۱ جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے ترجمان اور وزیر گیانندر کارکی کے مطابق پیر کے روز کابینہ کے اجلاس میں بقر عید کے تہوار کے موقع پر 21 جولائی کو عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اولی حکومت نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں عید اور بقرعید کی سرکاری تعطیل...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی کانگریس (این سی) کے صدر شیر بہادر دیوبا نے پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ منگل کے روز آئین کے آرٹیکل 76 (5) کے مطابق وزیر اعظم کے طور پر مقرر ہونے والے این سی صدر دیوبا نے پارلیمنٹ میں کل 165 ووٹ حاصل کیے۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے پارلیمنٹ کا اعتماد جیتنے کے لئے انہیں کم از کم 138 ممبران کی حمایت...
← مزيد پڑھئے