بٹول / کئیر خبر لمبنی کے وزیر اعلیٰ کل پرساد کے سی اور دیگر وزراء نے عھدے اور رازداری کا حلف لیا ہے۔ چیف اسٹیٹ مسٹر امک شیرچن نے جمعرات کو ریاستی چیف آفس میں وزیراعلیٰ اور دیگر وزراء کو اپنے عہدوں کا حلف دلایا۔ بدھ کو چیف منسٹر شنکر پوکھریل کے استعفیٰ کے بعد ، ریاستی سربراہ نے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا عمل شروع کیا تھا۔ نیپالی...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ہندو مہاسبھا کی طرف سے آرٹیکل 341پر جو ترمیم کی گئی ہے اورہندو مذھب کی شرط لگا کر مسلمانوں کو ریزرویشن (Reservation) سے محروم کیا گیا وہ آئین کی سیکولر پیشانی پر بدنما داغ کی مانند ہے - ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے ھمارا سماج، دھلی کے نمائندہ کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ دستور ھند...
← مزيد پڑھئے
دوحہ/ ایجنسی عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش کر دی ہے۔ عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی حکومت کی جانب سے اقتدار کی یہ پیشکش قطر کے ذریعے طالبان کو دی گئی ہے۔ قطر افغان امن عمل کی میزبانی کر رہا ہے ، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ٹرائیکا اجلاس جاری ہے۔ اس سے قبل...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تمام ہسپتال کوویڈ مریضوں سے فل ہوگئے ہیں گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ٹیچنگ ہسپتال کے سانس اور سینے کے ماہر ڈاکٹر نیرج بام نے کہا کہ آئی سی یو اور ایچ ڈی یوز گزشتہ پانچ دنوں سے کوویڈ متاثرین سے بھرے ہوئے ہیں۔ اس ہسپتال میں 40 بستروں کا آئی سی یو ، 30 وینٹی...
← مزيد پڑھئے
کابل/ ایجنسی طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلخمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق طالبان 5 روز کے دوران 8 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرچکے ہیں۔ اس سے پہلے فراہ، ایبک، قندوز، سرِپُل، تالقان، شبرغان اور زرنج بھی طالبان کے زیر قبضہ آچکے۔ افغانستان کے مختلف مقامات پر لڑائی میں تیزی آنے پر شہریوں کی بڑی تعداد دارالحکومت کابل پہنچ رہی ہے۔
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسی بھارت نے افغانستان میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا اورافغان شہر مزار شریف سے بھی عملے کو واپس بلالیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے فوجی طیارہ افغانستان بھیج دیا ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث قونصلیٹ بند اور عملے کو واپس بلایا ۔
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی اور اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کے معاملے میں دہلی پولیس حرکت میں آ گئی ہے۔ اس معاملے میں بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان میں ونود شرما، دیپک سنگھ، دیپک، وینیت کرانتی اور پریت سنگھ شامل ہیں۔ پریت سنگھ سیو انڈیا فاؤنڈیشن کا ڈائریکٹر ہے۔ اس بینر کے تحت...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کی ایک کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ آج کے حکم کے بعد، اعظم خان اور عبداللہ اعظم کو کچھ راحت ملی ہے، لیکن یہ دونوں اس وقت جیل سے رہا نہیں ہو سکیں گے۔ اس کے خلاف مزید تین مقدمات زیر التوا ہیں جن میں ضمانت ہونا باقی ہے۔ اعظم خان اور...
← مزيد پڑھئے
جھاپا / کئیر خبر پیرا ماؤنٹ ہسپتال (نرسنگ ہوم) سلی گڑی انڈیا نے میچی نگر بلدیہ کے چار ماہ کے بچے کو یرغمال بنا لیا جب بچے کے والدین ہسپتال کے اخراجات ادا نہیں کر سکے۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے بچے کی والدہ شرمیلا چوہدری اور والد صنم چودھری کو اپنے بچے کے علاج کی فیس ادا کرنے کے لیے پیسے لانے کو کہا ہے۔ دونوں والدین نے 30 جولائی...
← مزيد پڑھئے
کابل / ایجنسی افغانستان سے نکل جانے والے امریکا کے بی 52 طیاروں نے قطر سے افغانستان آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کی ہے۔ امریکی بی 52 طیاروں کے قطر سے افغانستان آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کرنے کا دعویٰ روسی میڈیا نے کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق امریکی طیاروں نے افغانستان میں ہلمند، ہرات اور قندھار میں بم باری کی ہے۔ واضح...
← مزيد پڑھئے