دبئى/ ايجنسى پاکستانى کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری سے سات ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے سات اننگز میں 121 رنز کی ضرورت ہے،بابر اعظم اب تک 184 اننگز میں 6ہزار 879 رنز بنا...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر مایہ ناز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی ایورسٹ پریمیئر لیگ (ای پی ایل) کرکٹ کھیلنے آج نیپال پہنچے ہیں۔ شاہد آفریدی کے شیدائیوں کا ایک ہجوم تربھون ہوائی اڈے پردیکھنے کو ملا۔۔ ہر کوئی ایک جھلک کے لئے بیتاب دکھا۔۔ وہ کٹھمنڈو کنگز الیون کے رکن ہیں۔ وہ نیپال آ کر خوش ہیں ، انہوں نے کہا ، "میں نیپال اور نیپالی کرکٹ کو سپورٹ کرنے آیا ہوں۔"...
← مزيد پڑھئےمسقط / ایجنسی نیپال نے آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ لیگ 2 ون ڈے انٹرنیشنل (ون ڈے) سہ رخی سیریز میں عمان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ عمان نے نیپال کو 122 رنز کا ہدف دیا تھا۔ نیپال نے ہدف صرف 18.2 اوورز میں پورا کر لیا۔ اتوار کو عمان کے الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں منعقدہ میچ میں عمان نے ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کی اور...
← مزيد پڑھئےراولپنڈی/ ایجنسی نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پہلے میچ کے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ہی سیریز کے خاتمے کے اعلان نے شائقین کرکٹ کو مایوس کردیا۔ سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کیوی ٹیم پر غم و غصے کا اظہار کررہی ہے ، وہیں کچھ صارفین اس صورتحال پر بھی میمز بنانے میں مصروف ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز منسوخ کر...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ کئیر خبر ڈسٹرکٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کھیلوں کے معیار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ باصلاحیت کھلاڑیوں کو اعزاز دینے کے لیے میجر دھیان چند کی سالگرہ کے موقع پر 29 اگست کو ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک سیمینار اور اعزازی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر سنتوش شریواستو کو ضلع صدر اور صغیر خاکسار کو جوائنٹ سکریٹری نامزد کیا گیا۔ منگل...
← مزيد پڑھئےدبئی/ ایجنسی آئی سی سی کے مطابق ٹی-20 عالمی کپ کے سبھی مقابلے یو اے ای اور عمان کے 4 اسٹیڈیمز میں ہوں گے جن کے نام ہیں دوبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم، شیخ زائد اسٹیڈیم، شارجہ اسٹیڈیم اور عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کے روز ٹی-20 عالمی کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ یہ ٹورنامنٹ ہندوستان میں ہونے والا تھا لیکن گزشتہ دنوں...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین-صفر سے جیت لی۔ انگلش ٹیم نے 332 رنز کا ہدف7 وکٹوں کے نقصان پر 48 اوورز میں حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کے جیمز ونس کو مین آف دی میچ جبکہ فاسٹ بالر ثاقب محمود کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔ ایجبسٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس...
← مزيد پڑھئےئی دہلی: ٹی -20 عالمی کپ کا انعقاد ابو ظہبی میں ہوگا۔ آج اس کا آفیشیل اعلان ہوگیا۔ کورونا کے سبب پہلے ہی ملک میں اس کے انعقاد کو لے کر خدشہ تھا۔ اس درمیان بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو اس بارے میں آفیشیل طور پر اطلاع دے دی ہے۔ ورنامنٹ کا انعقاد اکتوبر - نومبر میں ہوسکتا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ سے پہلے آئی...
← مزيد پڑھئےہرارے/ ايجنسى پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز2 صفر سے جیت لی ہے۔ چوتھے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی اور یوں زمبابوے کی پوری ٹیم دوسری اننگزمیں 231 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور...
← مزيد پڑھئےلاهور/ ايجنسى پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کے لیے آمادہ نہیں کیا جا سکتا، آئی سی سی کو جلد از جلد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ متحدہ عرب امارات منتقل کر دینا چاہیے ۔ عاقب جاوید نے کہا کہ بھارتی بورڈ اپنی لیگ مکمل...
← مزيد پڑھئے