نیپال گنج /سراج احمد فلاحی الحمدللہ مورخہ 11تا 13 اکتوبر 2018 سہ روزہ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال کی جانب سے کیا گیا۔ یہ پروگرام الحراء کے تحت چلنے والے ایک ادارہ آئیڈیل پبلک اسکول نیپال گنج میں منعقد ہوا۔ جس میں آئیڈیل پبلک اسکول ، شائننگ فیوچر اکیڈمی اور مدرسہ عائشہ للبنات تین اداروں کے کل 63 معلمین ومعلمات نے استفادہ کیا ۔ جمعرات افتتاحی مجلس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ١٣ اکتوبر / کئیر خبر ملک کے شمال میں واقع ماؤنٹ گورجا پر کوہ پیمائی کرنے والے 9 افراد برفانی طوفان کی زد میں آ کرہلاک ہوگئے، ایک کوہ پیما لاپتہ ہے۔ حکام کے مطابق کوہ پیماؤں کا کیمپ برفانی طوفان کی زد میں آنے سے ہلاکتیں ہوئیں، ہلاک ہونے والے 9افراد میں جنوبی کوریا کے 5کوہ پیما اور ان کے 4 نیپالی گائیڈ بھی شامل ہیں۔ اس چوٹی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ١٢ اکتوبر / کئیر خبر نیپال مسلم مہیلا کلیان سماج کے تعاون سے عالمی یوم دختران کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ کی طالبات کی تعلیمی بیداری ریلی کا انعقاد عمل میں آیا باغ بازار اور رتنا پارک میں بچیوں نے تعلیمی بیداری اور مدارس کے حقوق کے مطالبے کے ساتھ ریلی نکالی یہ اپنی نوعیت کی پہلی ریلی ہے جب مدرسہ کی طالبات کٹھمنڈو کی سڑکوں پر نکلیں ؛ بینر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ١١ اکتوبر / کئیر خبر جے نگر - جنک پور ریلوے پر آج وزن ٹیسٹ کی صلاحیت کامیاب ہوگئی ہے. ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے انجنیئر کے مطابق، دو سے تین ماہ کے دوران سواری ٹرین کی شروعات کر دی جائے گی - بدھ کو، تعمیراتی مواد کے ساتھ جنک پور پہنچا براڈ گیج ریل جنک پور پہنچآ . انجنیر امن نے بتایا کہ 53 ڈبوں پر مشتمل مال گاڑی ....
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو 9 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کے متنازعہ سانسد جگت یادو نے پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابو کا مدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں ؛ کہہ کر اپنے آپ کو تنازعہ میں ڈال دیا ہے خیال رہے گزشتہ ہفتہ پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابونے مدرسہ بورڈ کی جلد تشکیل کا اعلان کیا تھا جگت یادو نے مدرسہ بورڈ...
← مزيد پڑھئے
بیر گنج 8 اکتوبر - اسلامی سنگھ نیپال ایک دینی ودعوتی جماعت ہے جو مسلمانوں کی ذہن سازی تربیت اور دعوت کے ذریعہ ملک میں اصلاح دعوت اور اقامت دین کا فریضہ انجام دے رہی ہے۔ اور اس کام۔کے لئے تربیتی پروگرام کرتی رہتی ہے۔ 4 تا 6 اکتوبر 2018 مطابق 18 تا 20 آشون 2075 بروزجمعرات جمعہ وسنیچر سہ روزہ تربیتی اسکول کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ جس میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو 6 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کے مغربی ضلع دیلکھ میں کل دو مرتبہ 4 شدّت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا قومی سسمولوجِکل سینٹر کے مطابق ٢٥ کلو میٹر گہرائی میں تھا پہلی مرتبہ ١٢ بج کر ٥٣ منٹ پر اور دوسری مرتبہ رات 9 بج کر 35 پر زلزلہ کا جھٹکا لوگوں نے محسوس کیا کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے
← مزيد پڑھئے
سرلاہی 4 اکتوبر / کئیر خبر آسٹیٹ گورنمنٹ نمبر 2 کے وزیر اعلی محمّد لال بابو راوت نے کہا کہ ریاستی حکومت مدارس عربیہ کو مین اسٹریم میں لا نے کے لۓ بہت جلد مدرسہ بورڈ بنائے گی وزیر اعلی نے کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی وجہ سے مدارس کی تعلیم کو مرکزی حکومت نے مساوی تسلیم نہیں کیا یہ باتیں سرلاہی میں منعقد مدرسہ آرگنیزیشن آف...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو /کئیر خبر چندرنگاھ پور' روتھٹ کی رہنے والی ۱۸ سالہ طالبہ سمجھنا داس، جس پر ایسڈ کا حملہ ہوا تھا گزشتھ شب زخموں کی تاب نہ لا کر دنیا سے چل بسی کراسپور ہسپتال میں علاج کے دوران داس نے آخری سانس لی سمجھنا داس اور سلمیتا داس، چندرپور میونسپلٹی -6، کی رہنے والی لال داس کی بیٹیوں پر 11 ستمبر کو ایسڈ سے حملہ کیا گیا تھا. تقریبا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو (کئیر خبر) 24؍ ستمبر کل حیات ریجنسی میں سعودی سفارتخانے کے زیر اہتمام سعودی نیشنل ڈے نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، اس سے قبل منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی پارلیمنٹ اسپیکر کرشن بہادر مہرا نے قائم مقام سعودی سفیر مسٹر عبد الکریم السلیمان کو اور سعودی باشندوں کو مبارکباد پیش کی، پھر قائم مقام سفیر نے تمام...
← مزيد پڑھئے