عالمی خبریں

حوثیوں نے یونیورسٹی کو جنگ کا ایندھن بننے والے جنگجو ارکان کا قبرستان بنا دیا

یمن کے وسطی شہر ذمار میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ذمار یونیورسٹی کے کیمپس کی اراضی کا ایک حصہ علاحدہ کر لیا ہے تا کہ محاذوں پر مارے جانے والے جنگجو ارکان کے لیے ایک نیا قبرستان بنایا جا سکے۔ ذرائع نے باور کرایا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے مقرر کردہ ذمار صوبے کے گورنر محمد حسین المقدشی نے صوبے کے محکمہ اوقاف کو...

← مزيد پڑھئے

سوڈان کے مشاورتی اجلاس میں سیاستدانوں کے درمیان کرسیاں چل گئیں

سوڈان کی مختلف سیاسی قوتوں اور تبدیلی کی علم بردار قوتوں کے درمیان فوجی عبوری کونسل کے کردار پر پہلے ہی اختلافات موجود تھے۔ گذشتہ روز ملک کی مختلف سیاسی قوتوں میں یہ اختلافات اس وقت باقاعدہ ہاتھا پائی تک جا پہنچے جب مختلف سیاسی رہ نمائوں نے ایک دوسرے کے ساتھ  کھینچا تانی شروع کی جو بڑھتے بڑھتے کرسیوں سے ایک دوسرے پر کئے جانے والے حملوں پر منتج...

← مزيد پڑھئے

سری لنکا میں مسلمانوں کی دکانوں میں تھوڑ پھوڑ اور املاک نذرآتش

سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے گاؤں نیگومبو میں کیتھولک عیسائیوں کے ایک گروہ نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مقامی مارکیٹ میں واقع مسلمانوں کی دکانوں میں تھوڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا۔سری لنکا کی آرمی کے انٹیلی جنس اہلکار نے...

← مزيد پڑھئے

امریکہ نے ایران سے دھاتیں خریدنے پر بھی پابندی عائد کر دی

واشنگٹن:  امریکا اور ایران میں سرد مہری عروج پر پہنچ گئی، صدر حسن روحانی کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے جزوی دستبرداری کے اعلان کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے دھاتیں خریدنے پر پابندی عائد کر دی۔ امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا، ایرانی تیل کی فروخت پر صدر ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد صدر حسن روحانی کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے...

← مزيد پڑھئے

کابل میں این جی او عمار ت پر حملہ ، 4شہری ہلاک ‏

کابل میں غیرملکی این جی اوکی عمارت پر طالبان کے حملے میں 4 شہری ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ۔ افغانستان میں سکیو رٹی فورسز کے فضائی حملے اور جھڑپوں میں 8طالبان ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ 4کو گرفتار کرلیا گیا۔ افغان حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں عمارت میں موجود 2 حملہ آوربھی ہلاک ہوگئے ۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق عمارت سے 170 افراد...

← مزيد پڑھئے

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینگے: اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس:  اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔  ایران کے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملکی میموریل ڈے کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ ایران جوہری پروگرام پر کام جاری رکھنے کا خواہاں ہے لیکن ہم ان کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت...

← مزيد پڑھئے

سعودی خواتین نوجوانوں سے کہیں زیادہ ڈسپلن

سعودی ماہر اقتصاد راشد الفوزان نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ سعودی خواتین ہم وطن نوجوانوں سے کہیں زیادہ ڈسپلن کی پابند ہیں ۔ ڈیوٹی زیادہ توجہ سے کرتی ہیں ۔ مملکت میں خواتین کو ملازمت فراہم کرنے کا رجحان بہتر ہوتا جا رہا ہے ۔ الفوزان نے روتانا خلیجیہ کے خصوصی پروگرام ’اللیوان ‘ میں بحیثیت مہمان متعدد سوالات کے جواب دیتے ہوئے توجہ دلائی کہ سعودی...

← مزيد پڑھئے

غیر ملکیوں کیلئے منفرد اقامہ ، شرائط کیا ہیں ؟

سعودی مجلس شوریٰ نے غیر ملکیوں کیلئے منفرد اقامہ ’’اقامہ ممیزہ‘‘ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کی بدولت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں متعدد مراعات اور حقوق حاصل ہوں گے جبکہ ان پر کئی ذمہ داریاں بھی عائد ہوں گی۔ شوریٰ کا اجلاس بدھ کو صدر ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی زیر صدارت ہوا۔ منفرد اقامہ قانون کا مسودہ سعودی کابینہ نے شوریٰ کو بھیجا تھا...

← مزيد پڑھئے

امریکا میں اخوان کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ حتمی مراحل میں داخل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور کانگریس میں ان کے اتحادیوں کی طرف سے اخوان المسلمون کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے اعلان کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔  امریکا میں اخوان المسلمون کوعالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی کوششیں کئی سال سے جاری ہیں۔ امریکا اخوان اور اس کے ساتھ منسلک دیگر اداروں، شخصیات اور تنظیمیں کے مالی سوتے خشک کرنے کے لیے قانون...

← مزيد پڑھئے

رمضان: امارات میں مزدوروں کی ڈیوٹی دن کے بجائے رات میں

دبئی کی تعمیراتی کمپنیوں نے مختلف منصوبوں میں کام کرنے والے کارکنوں کو دن کے بجائے رات کے اوقات میں ڈیوٹی دینے کا موقع فراہم کر دیا۔ روزہ دار مزدوروں کو دن کی مشقت سے بچانے کیلئے بعض دیگر کمپنیوں نے ڈیوٹی کے اوقات صبح پانچ بجے سے دن کے 11بجے تک متعین کردیے ہیں۔ دبئی اور ابوظبی کے علاوہ امارات کے مختلف شہروں میں دن کے وقت شدید گرمی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter