افغان فورسز نے کارروائی کر کے 18 طالبان جنگجو مار ڈالے

14 مئی, 2019

ا افغانستان کے متعدد علاقوں میں فورسز نے کارروائی کر کے 18 طالبان جنگجو کو مار ڈالا۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغان صوبے قندھار میں فورسز نے 7 طالبان جنگجو ہلاک کئے جبکہ 4 زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق افغان صوبے فاراح میں فضائی حملہ کے دوران طالبان کا شیڈو ڈسٹرکٹ گورنرحافظ عبدالحق 5 محافظوں سمیت مارا گیا۔ اسی طرح صوبے فاراح میں ایک اور کارروائی کے دوران 6 افغان طالبان جنگجو کو ہلاک کیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران 9 زخمی بھی ہوئے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق جنگجوئوں کے خلاف اس کارروائی کے دوران 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter