سعودی عرب کاعرب رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور

19 مئی, 2019

سعودی عرب نے اپنے اور پڑوسی ملک متحدہ عرب امارات پر حملے کے معاملے پر غور کیلئے خلیجی اور عرب رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور دیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کے ٹویٹ کے مطابق اجلاس اس ماہ کی 30تاریخ کو مکہ میں ہوگا۔تجارتی جہازوں کو متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود میں اتوار کے روز روکا گیا اور دو روز بعد سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کے مغرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ادھر سعودی عرب کے ولی عہد نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فون پر خطے کی صورتحال اور سلامتی اور استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter