کولمبو: مسلم کُش فسادات میں شدت، مزید دکانیں اور گھر نذرآتش، 74 بلوائی گرفتار

15 مئی, 2019

سری لنکا میں مسلم مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی گئی، پولیس نے بدھ رہنما سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا۔سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف حملے جاری ہیں، ملک بھرمیں دوسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ بدھوں نے مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی۔پولیس نے بدھ لیڈر سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا، سری لنکا میں تین ہفتے پہلے ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دہشت گرد حملوں میں 250 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter