دُبئی(۔4 اپریل 2019ء) اقوام متحدہ کی جانب سے دُنیا کے مسرور ترین افراد کے حوالے سے ایک سروے کرایا گیا ہے جس میں فن لینڈ کے باشندے پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ جبکہ دُوسرے نمبر پر ڈنمارک، تیسرے نمبر پر ناروے چوتھے نمبر پر آئس لینڈ اور پانچویں نمبر پر ہالینڈ کے باشندے ہیں۔ اس بین الاقوامی سروے میں دُنیا بھر میں مسرور ترین شہریوں کو مختلف حصّوں میں بانٹا گیا ہے۔اگر عرب دُنیا کی بات...
← مزيد پڑھئے
برطانوی پارلیمینٹ نے یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا سے متعلق ایک قانون منظور کیا ہے جس کا مقصد برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کو ڈیل کے بغیر یورپی یونین سے الگ ہونے سے روکنا ہے۔ یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا کی حتمی تاریخ 12 اپریل ہے تاہم نئی قانون سازی سے معاملہ مزید التوا کا شکار ہو جائے گا۔ نئی قانون سازی کا بل لیبر پارٹی کی رکن...
← مزيد پڑھئے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روسی حکام کے درمیان ساز باز کی تحقیقات کرنے والے رابرٹ ملر کی ٹیم کے بعض تفتیشی افسران نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی تحقیقاتی رپورٹ میں صدر کے خلاف بعض اہم شواہد موجود ہیں۔ امریکی اخبارات نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے بدھ کو اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ رابرٹ ملر کی ٹیم کے ارکان اٹارنی جنرل ولیم بر...
← مزيد پڑھئے
چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی، پہاڑ سے جھیل تک نصب اس 15سو میٹر لمبی زِپ لائن کے ذریعے ایڈونچر کے شوقین 120کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے کسی پرندے کی طرح اڑ سکتے ہیں ۔خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے سیکڑوں میٹر طویل زِپ لائن کا...
← مزيد پڑھئے
لندن:(04 اپریل 2019) بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں ملاقات ہوئی جس میں بریگزٹ ڈیل مکمل کرنے سے متعلق اتفاق رائےکی کوششوں پربات چیت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامےنےبریگزٹ ڈیل کو بائیس مئی سےپہلےپایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے توجہ مرکوز کرلی۔برطانوی وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر جریمی کوربائن سےملاقات میں بریگزٹ ڈیل سے متعلق اتفاق رائےپیداکرنے سے متعلق بات چیت کی۔واضح رہے کہ برطانوی پارلیمنٹ تین مرتبہ...
← مزيد پڑھئے
نیوزی لینڈ میں پیش آنے والے سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کوآج کو عدالت پیش کیا جائیگا ، 50 افراد کے قتل اور 39 اقدام قتل کی فرد جرم عائد ہوں گی۔نیوزی لینڈ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کوعدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں اسے اب 50 قتل اور 39 اقدام قتل کے الزامات کا سامنا کرنا...
← مزيد پڑھئےمیڈیارپورٹس کے مطابق حکومت دبئی نے ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ میں تحریر کیا کہ اس اسپتال میں برطانیہ، اسپین ، ہندوستان اور میکسیکو سے اونٹوں کے ماہر ڈاکٹرکام کررہے ہیں۔ یہاں 20اونٹوں کا بیک وقت علاج کیا جاسکتا ہے۔ یہاں علاج کے بعد اونٹوں کو نقاہت دور کرنے کیلئے ایک میدان بھی مخصوص کیا گیا ہے۔ اسپتال اونٹوں کے امراض اور ان کے جسمانی اسرار دریافت کرنے کے لئے ریسرچ یونٹ بھی قائم کریگا۔اسپتال میں اونٹوں کا آپریشن اور ایکسرے روم...
← مزيد پڑھئے
مکّہ مکرمہ(3 اپریل 2019ء) سعودی مملکت میں مؤذن، امام، خطیب اور مدرس کے عہدوں پر فائز غیر مُلکیوں کو بتدریج ملازمتوں سے فارع کیا جا رہا ہے اور اُن کی جگہ سعودی باشندوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اب حرمین شریفین کے ائمہ کرام کے حوالے سے بھی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ آئندہ سے حرمین شریفین یعنی مسجد الحرام یا مسجد نبویﷺ میں...
← مزيد پڑھئے
کرائسٹ چرچ(۔ 03 اپریل۔2019ء) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے حملے کے ایک متاثرہ شخص نے حملہ آور کو معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام معاف کردینے اور انسانیت کا درس دیتا ہے لہذا میں حملہ آور دین اسلام کے لیے معاف کرتا ہوں . غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرہ شخص فرید احمد نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
برونائی(۔ 03 اپریل۔2019ء) برونائی داراسلام نے ملک اسلامی شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جن کے تحت ہم جنس پرست افراد کو باہمی جنسی تعلق پر سنگساری کی سزا دی جائے گی. شرعی حدود کا نفاذ آج بدھ کے رو ز سے ہوگا. برونائی نے پہلی مرتبہ 2014 میں اسلامی حدود کا نفاذ کیا گیا تھا جس کے بعد سے ملک میں شرعی اور عام قوانین دونوں کا...
← مزيد پڑھئے