قطر کی میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے عمان اور کویت نے شراکت سے انکار کر دیا ہے جس کے باعث قطر کی مشکلات میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عمان نے فیفا ورلڈ کپ کے میچوں کی میزبانی سے معذرت کی ہے جبکہ کویت نے ممکنہ طور پر 4گروپوں کی میزبانی پر فیفا کی شرائط ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ العربیہ...
← مزيد پڑھئے
سعودی مخالف پالیسی کی وجہ سے متعدد سعودی سرمایہ کار ترکی میں اپنی جائیدادیں فروخت اور سرمایہ کاری ختم کررہے ہیں۔ صرف استنبول میں مکانات خریدنے والے 40 فیصد سعودی شہریوں نے اپنی جائداد فروخت کردی ہے۔ امریکی پابندیوں کی وجہ سے ترکی کی کرنسی انحطاط کا شکار ہے۔ ان تمام حالات کو دیکھتے ہوئے سعودی شہریوں کی بڑی تعداد جنہوں نے ترکی کے مختلف سیاحتی شہروں میں مکانات اور...
← مزيد پڑھئے
امریکا ، برطانیہ اور ناروے نے ایک مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ سوڈان میں عبوری عسکری کونسل سے اقتدار کی "منظم منتقلی" کے لیے "جامع مکالمہ" یقینی بنایا جائے۔ مذکورہ کونسل نے تین روز قبل سوڈان کے صدر عمر البشیر کو معزول کر دیا تھا۔ اتوار کے روز جاری بیان میں تینوں ممالک نے کہا کہ سوڈان کو سول حکومت کی سمت منظم منتقلی کی ضرورت ہے جو...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ: چین میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ ستمبر میں عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ دس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا ایئرپورٹ سالانہ 10 کروڑ سے زائد لوگوں کی آمدورفت کا ذریعہ بنے گا۔ 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔ بیجنگ...
← مزيد پڑھئے
ریاض۔ 15 اپریل سعودی وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت ہو چکی ہیں جو 6 لاکھ مربع میٹر سے زیادہ رقبے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے بتایا کہ سونے کی کانیں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ ، تبوک ، قصیم ، ریاض، عسیر اور نجران ریجنوں...
← مزيد پڑھئے
مریکا کی سابقہ خاتون اوّل میشیل اوباما نے اتوار کے روز ہزاروں برطانویوں کے دل جیت لیے۔ لندن میں ایک سیمینار میں خطاب کے دوران انہوں نے "گرم جوشی سے بھرپور" ملکہ الزبتھ سے ملاقات پر روشنی ڈالی ۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ میشیل ان دنوں اپنی آپ بیتی بيكمنغ کی تشہیر کے لیے لندن کا دورہ کر رہی ہیں۔ میشیل کے اسٹیج پر آنے کے...
← مزيد پڑھئے
ٹیکساس- امریکا میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی ، ٹیکساس سے مِسّی سِیپّی تک مختلف حادثات میں تین بچوں سمیت سات افراد دم توڑ گئےجبکہ ہزاروں مکانات تباہ ہو گئے ، طوفانی ہواؤں کے باعث بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ امریکا کی جنوبی ریاستیں طوفان کی زد میں آگئیں، ہواکے بگولوں نےکئی گھروں کی چھت اڑادی، مختلف حادثات میں تین بچوں سمیت متعدد افراد لقمہ...
← مزيد پڑھئے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ رک جانے سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کے تیسرے دور کے لئے تیار ہیں مگر یہ تب ہی ممکن ہو گا جب امریکہ اپنا...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کے بعدمدینہ منورہ کے مختلف علاقوں پر جھینگروں کے لشکروں نے دھاوا بول دیا ہے اور سعودی حکام ان سے نجات حاصل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مکہ میں جھینگروں کی ایک بڑی تعداد نے حملہ کردیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے مدینہ منورہ شہر کے اطراف میں جھینگروں کی بڑی تعداد کے پائے جانے کی...
← مزيد پڑھئے
برازیل میں دو رہائشی عمارتیں منہدم ہونے سے 8افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔ برازیل کے شہر ریودی جنیرو میں د دو رہائشی عمارتیں گرنے کے بعد قریب والی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا ۔
← مزيد پڑھئے