تازہ ترین اپ ڈیٹس

شخصیات

حضوری راگ ‘پڑھنے والے بھارتی گرو کورونا سے ہلاک

بھارت میں موجود گولڈن ٹیمپل میں ’حضوری راگ ‘پڑھنے والے گرو گیانی نرمل سنگھ کورونا وائرس کے سبب چل بسے۔ بدما شری ایوارڈ یافتہ، گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کی مذہبی عبادت ’حضوری راگ ‘ پڑھنے والے گیانی نرمل سنگھ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ گورونانک دیو اسپتال میں زیر علاج رہے، آج صبح وہ اس وبائی بیماری کے ہاتھوں جان کھو بیٹھے۔  نرمل...

← مزيد پڑھئے

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟ علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

  ہمارےر وحانی والد اور مربی علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی کی موت کی خبر ہمارے لیے غیر متوقع اس لیے نہیں تھی کہ لگ بھگ پچھلے تین مہینوں سے ان کی صحت کو لے کر ہم سب فکرمند بھی تھے اور دعا گو بھی اور ہر دم یہ خدشہ بھی ستائے رہتا تھا کہ کہیں وہ خبر نہ آجائے جس کا سننا ہمارے لیے بالکل بھی آسان نہیں ہوگا...

← مزيد پڑھئے

تفسیر احسن البیان کے نیپالی مترجم پروفیسر محمد ہارون انصاری نے داعی اجل کو لبیک کہا / روپندیہی میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

کٹھمنڈو / کئیر خبر معروف محقق مترجم مدرس پروفیسر محمدھارون انصاری نے طویل علالت کے بعد کل شام ٦ بجے کٹھمنڈو کے؛ کے ایم سی ہاسپٹل میں انتقال کرگیے، نعش روپندیہی لے جائی گئی اور اماری میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دئے گئے- آپ ایک کہنہ مشق مربی کے ساتھ ایک اچھے مترجم بھی تھے، درس وتدریس سے سبکدوشی کے بعد آپ نے کئی اسلامی کتب...

← مزيد پڑھئے

الزامات بے بنیاد، بھارت نے میرے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں دیا، ذاکر نائیک

کوالالمپور- انٹر پول کی جانب سے ذاکر نائیک کی گرفتاری سے انکار کے بعد معروف مذہبی سکالر کہتے ہیں کہ انٹرپول کے فیصلے پر بھارتی عوام حیران ہے، مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ذاکر نائیک کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے میرے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں دیا، تمام الزامات بے بنیاد ہیں، مودی سرکار انٹرپول کو اپنے سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہی...

← مزيد پڑھئے

عہد ساز شخصیت داعی اسلام مولانا اسلام قاسمی رحمہ اللہ علیہ

            مشرقی نیپال کے ضلع مورنگ کے ایک چھوٹا سا  مگر مشہور و معروف گاؤں ڈائنیاں کے ایک دیندار خاندان جسے لوگ حاجی خاندان کے نام سے جانتے ہیں، جہاں آپ  کی ولادت ہوئی، آپ صرف  ایک عظیم داعی ہی نہیں، بلکہ ایک جید عالم  ،مفکر  ،خطیب،مصلح، تربیت کار اور اصلاح پسند انسان بھی تھے۔ آپکی شخصیت ایک انقلابی شخصیت تھی،آپ نے  کئی محاذوں پر...

← مزيد پڑھئے

دبئی کی روپوش شہزادی حیا بنت الحسین کون ہیں؟

دبئی کے حکمران شیخ محمد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا ہے جو کہ متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے کسی سینیئر رکن کے لیے نہایت غیر معمولی بات ہے۔ اب کہا جا رہا ہے کہ شہزادی وسطی لندن میں ایک ٹاؤن ہاؤس میں روپوش ہیں۔ اولمپک گھڑ سوار ہونے اور گھوڑوں کی دوڑ کے عالمی مقابلوں میں باقاعدگی سے شریک ہونے...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم نريندرمودی کو سپرسٹار بنانے والے امت شاہ کون ہیں؟

کئی سال گزر چکے ہیں اور وہ لڑکا جو کبھی سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی اور بی جے پی کے دوسرے لیڈروں کے لیے پوسٹر لگایا کرتا تھا، آج خود پارٹی کا 'پوسٹر بوائے' بن چکا ہے۔ 'مجھے وہ دن یاد ہے جب میں ایک نوجوان کارکن کے طور پر نارنپورہ علاقے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں کے لیے پوسٹر لگایا کرتا تھا۔ برسوں گزر گئے ہیں...

← مزيد پڑھئے

خاتون ریسلر صرف 39 برس کی عمر میں چل بسی

نیویارک… ڈبلیو ڈبلیو ای کی معروف خاتون ریسلر ایشلے میسرو محض 39سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ایشلے ڈبلیو ڈبلیو ای سپرسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ پلے بوائے ماڈل بھی تھیں۔ گزشتہ دنوں وہ اپنے لانگ آئی لینڈ میں واقع گھر پر بے ہوش پائی گئیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ایمرجنسی سروس کے حکام کا...

← مزيد پڑھئے

پریانکا چوپڑا کا انوکھا انداز، مداحوں نے خوب مذاق اڑایا

نیویارک: بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا اپنے کیریئر میں تیسری مرتبہ فیشن اور شوبز کے سب سے اہم اور بڑے میلے ’’میٹ گالا‘‘ میں جلوہ گر ہوئیں جہاں ریڈ کارپٹ پر ان کا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔  ان کا حلیہ ایسا تھا کہ کسی نے بچوں کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کے کردار بل بتوڑی سے ملایا تو کسی نے انہیں کوا کہا، خاص طور پر...

← مزيد پڑھئے

عرب کے لیلیٰ اور مجنوں کی داستان

لیلیٰ مجنوں کا قصہ رومانوی ادب میں عام ہے۔ نہ صرف مشرق وسطی کا بچہ بچہ محبت کی اس امر کہانی سے واقف ہے بلکہ مغرب میں بھی اس پر فلمیں بن چکی ہیں مگر شاید کئی لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ عرب کی سرزمین پر صرف لیلیٰ مجنوں کی محبت کی کہانی نے ہی نہیں بلکہ لازوال محبت کی کئی داستانوں نے جنم لیا جن میں سے ایک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter