دہلی/ ايجنسى بھارت میں شوہر نے پیسے دے کر اپنی بیوی کو قتل کرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں 35 سالہ خاتون کو گھر میں چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کرنے کے لیے اس کے شوہر نے قاتلوں کو پیسے دیے اور یہ واردات دوپہر کے وقت کی...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر یوپی/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے یہ مسرورکن خبر دیتے ہوئے کہا کہ سابقہ روایات کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی، اس سال بھی عازمین حج کے لیے ضلع کے مختلف اہم مقامات پر 16/مئی بروز منگل حج تربیتی کیمپ کا اہتمام کررہی ہے، جس میں مستند علمائے کرام کتاب وسنت کی روشنی میں...
← مزيد پڑھئےنوگڑھ / زاھد آزاد جھنڈانگری/کئیر خبر جماعت اہل حدیث کے معروف خطیب، مایہ ناز ،عالم دین دارالعلوم ششہنیاں الیدہ پور سدھارتھ نگر کے سینئر استاذ مولانا غیاث الدین سلفی (نوگڑھ) کا آج بعد نماز فجر بقضاۓ الٰھی انتقال ہوگیا ۔ إنا لله و انا اليه راجعون شیخ غیاث الدین سلفی رحمہ اللہ کی نماز جنازہ اج ہی ان کے آبائی گاؤں مینہواں میں بعد نماز عصر اداکی گئی اور ہزاروں...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق اس سال کے وسط تک بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق مزید 30 لاکھ آبادی کے بعد بھارت کی آبادی 1.4286 ارب ہوگی اور یوں بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ کے...
← مزيد پڑھئےلکھنؤ / کئیر خبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر دار العلوم ندوہ کے ناظم حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ اس خبر نے عالم اسلام میں رنج و الم کی ایک لہر دوڑا دی اور تعزیت کا ایک دراز سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ معروف عالم دین مولانا رابع حسنی ندوی طویل عرصہ سے بیمار تھے اور ندوہ میں 93 سال...
← مزيد پڑھئےدهلى/ ايجنسى نامور بھارتی یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پرم جوت سنگھ نے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں کیا۔ یوٹیوبر کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جوکہ پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔ اُنہوں نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ میں پہلے اسلام کے علاوہ تمام مذاہب کا احترام کرتا تھا کیونکہ اسلام کے بارے میں...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ كيئر خبر ضلع سدھارتھ نگر کے مردم خیز موضع انتری بازار میں مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی“ کے تحت چلنے والے ادارہ ”حرا پبلک اسکول“ کے علاوه ”معہد الفرقان لتحفیظ القرآن الکریم“ کے سنگ بنیاد کے موقع پر ایک تاریخی اجلاس عام کا انعقاد ہوا، جس میں ملک و بیرون ملک کے معروف و مشہور علمائے کرام اور شعرائے عظام نے شرکت کی۔ سب سے...
← مزيد پڑھئےنیویارک/ ايجنسى امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھادیا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پابندی کے شکار اخبار کشمیر ٹائمز کی ایڈیٹر، انورادھا بھاسن کا نیویارک ٹائمز میں اپنے مضمون میں کہنا تھا کہ مودی نے بھارت میں عدم برداشت اور مسلمانوں کےخلاف تشدد عام کیا، مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا۔ انورادھا بھاسن نے کہا کہ کشمیر ٹائمز نے2019...
← مزيد پڑھئےایودھیا : رام مندر کی تعمیر کے ساتھ ساتھ اب ایودھیا کے دھنی پور میں بنائی جانے والی مسجد کی تعمیر کو منظوری مل گئی ہے ۔ رام مندر کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کیلئے ایودھیا سے 25 کلو میٹر دور دھنی پور میں پانچ ایکڑ کی زمین مسجد کی تعمیر کیلئے دی گئی تھی ۔ حالانکہ ابھی تک مسجد کی تعمیر میں قانونی کارروائی میں پینچ پھنسا...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى نریندر مودی کے خلاف دستاویزی فلم دکھانے پر بھارت میں برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے دفاتر پر حکومت کی جانب سے دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے دوسرے روز بھی بی بی سی کے دفاتر کی تلاشی لی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ممبئی اور دلی میں موجود بی بی سی کے...
← مزيد پڑھئے