انٹرویو: نثار احمد معروف اسلامی اسکالر اورملک وبیرون ملک میں مقبول، امن کے سفیر تصور کئے جانے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان نے خصوصی بات چیت میں کہا کہ مسلمانوں کے لئے طلاق ثلاثہ کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ صرف کچھ فتووں کی بنیاد پر یہ معاملہ بگڑ گیاہے۔ طلاق کے معاملے میں سلفی مسلک سب سے بہتر ہے۔ مولانا وحید الدین خان نے کہا کہ آل...
← مزيد پڑھئےٹورنٹو سے کراچی جانے والی پاکستانی ایئر لائن کی پرواز پی کے 784 میں مسافر انتقال کرگیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عبدالسراج نامی مسافر کی وفات دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی، 70 سال کے مسافر کو طیارے میں ابتدائی طبی امداد دی گئی تھی۔ ترجمان پی آئی اے نے مسافر عبدالسراج کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ...
← مزيد پڑھئےʼʼ را ʼʼنئی دہلی(نیوزایجنسی) بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھارت کے پاس موقع ہے کہ وہ ان کے ساتھ مذاکرات کرے، مقبوضہ کشمیر میں صرف ڈنڈے کی پالیسی چل رہی ہے،طاقت کی پالیسی طویل مدت میں مسئلہ کشمیر کا حل نہیں۔ایک انٹرویو میں بھارتی خفیہ ایجنسیʼʼ راʼʼ کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ کا وائس چانسلر کون ہوگا ؟ اس پر چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہے ۔او رملت اسلامیہ ہند کی نظریں یہاں پر مرکوزہوگئی ہیں ۔ کیونکہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بعد اقلیتوں سے تعلق رکھنے والا یہ سب سے بڑا ادارہ ہے جس میں اکثریت مسلمانوں کی ہے ۔تاحال جامعہ ملیہ اسلامیہ کی سرچ کمیٹی کے چیر مین کا انتخاب نہیں ہوا ہے تاہم...
← مزيد پڑھئےدفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ دفاع پاکستان کونسل کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیےکے مطابق کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ حقائق کے مطابق ہے اورجنگ کی بھارتی دھمکیاں جنوبی ایشیاکاامن بربادکرنےکی سازش...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےنیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیاست دان سیاسی ضرورت کے قیدی بنے ہوئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ چیزیں توجہ ہٹانے کے لیےکی جاتی ہیں، اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو پوری قوم یکجا ہو کر مقابلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی(مانیٹر نگ سیل) سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی فوج کے اہلکاروں نے 2016 کے پاکستان کے اندر سرجیکل اسٹرائیکس کے ڈرامے کا بھانڈا بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارتی فوجی اہلکار سہولیات کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کے دوران انہوں نے سوال کیا کہ بتایا جائے 29 ستمبر 2016 کو مبینہ سرجیکل اسٹرائیکس کہاں کی...
← مزيد پڑھئےبھارتی سپریم کورٹ نے برسوں پرانا قانون ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب غیرازدواجی تعلقات جرم تصور نہیں ہوں گے۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 497 کے مطابق ’ 'اگر کوئی بھی (شخص) کسی ایسی عورت سے جنسی تعلقات قائم کرتا ہے، جس کے بارے میں اسے معلوم ہو کہ وہ کسی اور کی بیوی ہے، یا اس کا یہ خیال ہو کہ وہ کسی اور کی بیوی ہے، اور...
← مزيد پڑھئےمیرٹھ۔- اترپردیش کے میرٹھ میں مسلم طالب علم سے دوستی کرنے پر وائیرل ویڈیو میں ہندو لڑکی کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کرنے والے تین پولیس اہلکا ر بشمول ایک خاتو ن کانسٹبل کو برطرف کردیا گیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو جو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوا اس میں تین پولیس اہلکار بشمول ایک لیڈی کانسٹبل کو مذکورہ عورت کے ساتھ نہایت بدتمیزی کے ساتھ بات کرتے ہوئے...
← مزيد پڑھئےبھارتی سپریم کورٹ نے مسجد میں نماز پڑھنے کو اسلام کا لازمی حصہ ماننے سے جڑے معاملہ کو بڑی بینچ کو بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ معاملہ اجودھیا معاملہ سے مکمل طور پر مختلف ہے۔ اس فیصلہ کے آنے کے بعد اب بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعہ کی سماعت کی جا سکے گی۔ سپریم کورٹ نے...
← مزيد پڑھئے