پی آئی اے کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

2 اکتوبر, 2018

ٹورنٹو سے کراچی جانے والی پاکستانی ایئر لائن کی پرواز پی کے 784 میں مسافر انتقال کرگیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق عبدالسراج نامی مسافر کی وفات دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی، 70 سال کے مسافر کو طیارے میں ابتدائی طبی امداد دی گئی تھی۔

ترجمان پی آئی اے نے مسافر عبدالسراج کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ عبدالسراج کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔ 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter