تازہ ترین اپ ڈیٹس

مضامین و مقالات

سیلاب کا قہر اور غریب عوام‎

haroon ansari

بارش باعث رحمت بھی ہے اور عذاب بھی ، جب کھیت میں لگی فصلیں آفتاب کی  شدت حرارت سے لہو لہان ہوکر نڈھال ہوجائیں تو اللہ کے رحمت کی طلبگار ہوتی ہیں، سخت گرمی کی وجہ سے کھیتوں میں داڑار پیدا ہوجاتے ہیں، فصلیں سوکھ جاتی ہیں، لگے پھل سوکھ جاتے ہیں الغرض پودے بے جان ہوجاتے ہیں اور کسان جو اللہ کی وحدانیت ،ربوبیت،عبدیت سے کوسوں دور ہوتاہے وہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کا عظیم الشان کردار

ہر سال 23 ستمبر کو سعودی عرب کا یوم تاسیس پوری دنیا میں منایا جاتا ہے.ہندستان میں بھی دارالحکومت دہلی اورعروس البلاد ممبئ میں سعودی قونصلیٹ اس موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد کرتا ہے، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والےافراد شرکت کرتے ہیں. سعودی عرب کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ وسائل وذرائع سے نوازا ہے یہاں سے نکلنے والا تیل جسے سیال سونا...

← مزيد پڑھئے

سلمان ندوی کا ” تقیہ ” ٹوٹ رہا ہے

پچھلے دنوں جب سلمان ندوی نے خال المومنین کاتب وحی حضرت معاویہ اور ان کے ساتھ شریک دیگر حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم کے خلاف دریدہ دہنی اور بدزبانی کامظاہرہ کیا تھا تو اس پر جانثاران صحابہ کی جانب سے شدید رد عمل اور سخت غم وغصے کا اظہار ہوا تھا نیز مادر علمی دارالعلوم ندوۃ العلماء نے بھی سلمان ندوی کی اس ذلیل حرکت سے اظہار برات کرکے ساری...

← مزيد پڑھئے

بچوں کے دینی تعلیم وتربیت کا مسلہ

سکھا دو سر کچلنے کا ہنر معصوم بچوں کو. انہیں بھی کاٹنی ہے زندگی سانپوں کی بستی میں. ممبئ جیسے تجارتی اور صنعتی شہر میں بسنے والے لوگوں کا ذہن بھی تجارتی اور صنعتی ہوتا جارہا ہے جس طرح کاروبار میں نفع ونقصان کو دیکھ کر سرمایہ لگاتے ہیں اسی طرح زندگی کے ہر شعبے میں ان کا رویہ نفع ونقصان والا ہی ہوتا ہے. زندگی کے بہت گوشے ایسے...

← مزيد پڑھئے

علم اٹھتا جارہا ہے

)وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ) (یقیناً یہ سب اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے) کے ذریعے اللہ نے ایک جملے میں اسلام سے قبل جاہلیت کی حالت کو بتلا دیا. دینی و اخلاقی ہر قسم کی گمراہی میں تھے، اس جاہلیت اور گمراہی کا خاتمہ نور توحید سے ہوا، شمع رسالت سے گمراہی کے گہرے بادل چھٹ گئے، علم کا بول بالا ہوا، ان پڑھ لوگوں نے...

← مزيد پڑھئے

جرجی زیدان اور بنو امیہ کی عیب جوئی

بنو امیہ کی عیب جوئی عام بات ہے، آپ کھ سکتے ہیں کہ بنو امیہ کوئی مقدس گائے تو ہیں نہیں کہ ان پر تنقید نہ کی جا سکے لیکن بنو امیہ کی تنقید نہیں تنقیص کی جاتی ہے، بنو امیہ پر تنقید ہو لیکن یہ تنقید کون کرے؟ ہمارے یہاں ہر کس و ناکس بنو امیہ پر ہاتھ صاف کر جاتا ہے، ہر ایرے غیرے کو شکایت ہوتی ہے...

← مزيد پڑھئے

مسلم الیکٹرانک میڈیا کا قیام؛ اہم ترین ضروت

مسلم میڈیا مسلمانوں کی ہی نہیں ملک کی ضرورت ہے. برقی میڈیاکی حیران کن وسعت وحیرت انگیز ایجاد (موبائل ٹیلی ویژن) نے دنیاکو گلوبل ولیج بنادیا ہے.جس کو خبرو کھیل کود مباحثوں خبروں مختلف دلکش پروگراموں کے ذریعہ اپنی طرف توجہ مبزول کرائ جاتی ہے اس کے علاوہ آج میڈیا سے جنگیں بھی لڑی جا رہی ہیں جسے ہم میڈیائ جبگ  کہ سکتے ہیں. گجرات کے 2002کےفسادات کو یاد کجئیے...

← مزيد پڑھئے

کیوں رو رہے ہیں اپنی کھوئی ہوئی عظمت پر…؟؟؟

دنیا کے تمام مقامات میں مسجد اللہ کے نزدیک سب سے محبوب جگہ ہے اور ان سب میں سب سے مقدس کعبہ ہے، اس کے باوجود کئی دہائیوں تک یہ بتوں کی آماجگاہ بنا رہا، جسے پاک کرنے کے لئے اللہ نے اپنے سب سے چہیتے پیغمبر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دنیا میں بھیجا، بعثت کے بعد بھی 18 سال تک یہ کعبہ بتوں...

← مزيد پڑھئے

توہین رسالت پر سزا کیوں؟

بحیثیتِ مومن مسلمان ہمارے ایمان، عقیدت مندی اور محبت کا تقاضا ہے کہ ہم رسالت مآب صلی الله عليه وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے لئے پھانسی کی سزا کا مطالبہ کریں لیکن دنیا میں بسنے والے تمام غیر مسلم حضرات ہمارے اس مطالبے کو نہ تو قبول کرتے ہیں اور نہ ہی اس کو ایک موزوں مطالبہ سمجھتے ہیں ۔ان کا یہ رویہ بھی کوئی غیر فطری...

← مزيد پڑھئے

اس وراثت کے تم ہی محافظ ہو

اس وراثت کے تم ہی محافظ ہو🌷 اس ملک کی آزادی کے لئے خاندانِ صادق پور کی قربانیوں کا کوئی جوڑ نہیں، ان کی قربانی کا صرف تذکرہ کیا جائے اور قصہ ختم...!!! یہ بہت نا انصافی ہے، اب ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ انہوں نے قربانی دی کیوں؟ کیوں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا؟ کیوں اپنی جائیداد کی نیلامی پر مجبور ہوئے؟ کیوں کالا پانی کی سزا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter