مکہ مکرمہ - سعودی عرب میں حج کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس موقع پر لاکھوں عازمین دیگر ممالک سے حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی داخلی عازمین میں سے کچھ لوگوں کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ کسی غیر قانونی طریقے سے مکّہ مکرمہ میں داخل ہو کر حج کی سعادت حاصل کر لیں۔ ایسے غیر قانونی عازمین حج سے نمٹنے کے لیے سعودی سیکیورٹی فورسز کی جانب...
← مزيد پڑھئے
جدہ(31جولائی 2019ء ) سعودی مملکت میں اس بار حج کے فوراً بعد عید الاضحی کے موقع پر منیٰ کے میدان میں دُنیا کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی کی جائے گی۔ جسے ’قربانی گوشت استفادہ اسکیم‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس عظیم الشان اجتماعی قربانی کے موقع پر 10 لاکھ سے زائد اُونٹ، بکرے، بھیڑیں اور گائے بھی ذبح کی جائیں گی۔ جس کے باعث منیٰ میں کروڑوں من گوشت جمع ہو جائے گا۔اربوں...
← مزيد پڑھئے
انڈونیشیا میں سعودی عرب کے سیفرعصام الثقفی نے عمر رسیدہ عازم حج کو فریضہ حج کی ادائی کے لیے رخصت کیا۔ 130 سالہ 'اوھی عیدروس سمری' جکارتا کے ہوائی اڈے سوکارنو ہاٹا حج کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔ اوھی سمری ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جنہیں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی دعوت پر حج کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوئے۔
← مزيد پڑھئے
مکہ ۔ 31 جولائی- خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ حج پر آنیوالوں کو معیاری خدمات پیش کر کے عظیم اعزاز کا حق ادا کریں۔ شاہ سلمان نے امسال اندرون و بیرون ملک سے فریضہ حج کے عازمین کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس بات پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ پروردگار نے سعودی عرب ،...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: بھارتی راجیہ سبھا (ایوان بالا) نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظور کر لیا۔بیک وقت تین طلاقوں کے متنازع بل پر 2017 سے بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان تنازع جاری تھا تاہم گزشتہ دنوں لوک سبھا سے منظوری کے بعد اسے راجیہ سبھا سے بھی بل پاس کرا لیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ متنازع بل راجیہ سبھا...
← مزيد پڑھئے
بھارت میں مذہبی منافرت اور اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔حالیہ برسوں میں یہ واقعات بڑھ گئے ہیں جن کے خلاف پانچ خواتین سمیت 49 ممتاز فلم ڈائریکٹرز اور فنکاروں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ایسے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ان فنکاروں اور ڈائریکٹرز میں ادور گوپال کرشنن،...
← مزيد پڑھئے
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسان جوزے کے قریب فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے، واقعہ کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کے...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے عازمین حج کی ہرممکن طبی امداد کو یقینی بنانے کے لیے مشاعر مقدسہ بالخصوص منیٰ اور عرفات میں بلڈ بنک قائم کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تمام نوعیت کے ٹیسٹوں کی سہولت کے لیے 16 لیبارٹریز قائم کی گئی ہیں جہاں پر دن رات طبی عملہ حجاج کرام کی خدمت پرمامور ہوگا۔ عازمین حج کی خدمت کے لیے سعودی وزارت صحت...
← مزيد پڑھئے
لندن : بورس جانسن نے برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا،انہوں نے اعلان کیا کہ برطانیہ 31اکتوبر تک یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔ ملکہ برطانیہ نے بورس جانسن کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے ہیں وہ جلد اپنے نئے گھر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ روانہ ہوں گے۔
← مزيد پڑھئے
حال ہی میں ترکی نے روس کا تیار کردہ فضائی دفاعی نظام'ایس 400' خرید کیا تو اس پرمغربی ملکوں بالخصوص امریکا اور بعض یورپی ممالک کی طرف سے سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اسی ضمن میں ایک اور لرزہ خیز انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب، بھارت، انڈونیشیا اور قطر بھی روسی دفاعی نظام' ایس 400' کی خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ 'آر بی کے' نیوز ایجنسی سے...
← مزيد پڑھئے