یمن کی آئینی حکومت نے عرب اتحاد کی کارروائیوں سے متعلق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ جمعے کے روز جاری ایک بیان میں یمنی حکومت نے کہا کہ ایردوآن نے ترکی کی جانب سے شام کی خود مختاری کی خلاف ورزی کا باطل موازنہ یمن میں سعودی عرب کے زیر قیادت عرب اتحاد کی کارروائیوں سے کرنے...
← مزيد پڑھئےامریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ چار ہزار ایکڑ سےزائد رقبے تک پھیل گئی۔آتشزدگی کے باعث ایک شخص ہلاک اور دو لاپتہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آگ جمعے کی رات کو کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے کچرے میں لگی۔تیز ہوا کے باعث آگ نے ایک ہی رات میں ہزاروں ایکڑوں پر محیط جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث ایک شخص ہلاک اور دو لاپتہ...
← مزيد پڑھئےامریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کے دفاع کو بڑھانے کے لیے ہزاروں اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب میں لڑاکا طیارے اور دفاعی نظام سمیت اضافی افواج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اضافی مدد کی...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن:امریکا نے ترکی پر معاشی پابندیاں عائد کرنےکی دھمکی دیتےہوئےکہا ہےکہ اگر ترکی نے شام میں کچھ ایسا کیا جو اسےنہیں کرنا چاہیےتوایسی پابندیاں عائد کریں گے جس کا بہت ہی کم ممالک کو اندازہ ہے۔ ترک فوج نے شام کے سرحدی علاقوں راس العین اور تل ابیض میں آپریشن شروع کیا تھا جس میں اب تک 342 کرد جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں جس پر امریکا نے ایک بار...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب میں وزارت بلدیات و دیہی امور نے فائیو سٹار ہوٹلوں میں شیشہ فراہم کرنے کی فیس ایک لاکھ ریال سالانہ مقرر کر دی۔کیفے ، ریستورانوں میں شیشے کیلئے نئی قیمت متعارف کرائی جائیگی۔ نئے نظام کے تحت بننے والے بل پر سو فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔ وزارت نے کہا ہے کہ ریاض، مکہ ، مدینہ، طائف الباحہ جدہ ، دمام اور الخبر کے فائیو سٹار ہوٹل اپنے گاہکوں...
← مزيد پڑھئےامریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان نے امریکی سیکریٹری دفاع مارک ایسپر نے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے سعودی عرب کے دفاع کو بڑھانے کے لیے ہزاروں اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد امریکا سعودی عرب میں جدید ہتھیاروں کی کھیپیں اور ہزاروں فوجی بھیجے گا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکا نے مئی سے خطے امن کے قیام کیلئے 14،000...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کے زرعی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں مجموعی طورپرکھجور کے 3 کروڑ 43 لاکھ ہیں جن سے گذشتہ برس ایک کروڑ 43 لاکھ ٹن اعلیٰ درجے کی کھجور حاصل کی گئی۔خالص اور اعلیٰ معیار کے کھجوروں کے درخت 7.74 ملین درخت پہلے نمبر پرہیں۔ دوسرے نمبر پر زرد رنگ کی کھجورں کے درخت ہیں کی تعداد...
← مزيد پڑھئےترکی میں پولیس نے شام میں جاری فوجی کارروائی پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن شروع کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام میں فوجی یلغار کی مخالفت اور اس پر تنقید کرنے والے 87 صحافیوں کو حراست میں لیاگیا ہے۔ ان میں ایک مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر بھی شامل ہیں۔ترکی کے مشہور صحافی ہکان دیمیر پر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی...
← مزيد پڑھئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دوبارہ دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امريکا ہزاروں فوجی شام بھيج کر ترکی کے خلاف جنگ جيت سکتا ہے، ترکی کے خلاف کارروائی کے بہت سے آپشنز موجود ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملے پر ایک بار پھر ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام سے متعلق ہمارے پاس...
← مزيد پڑھئےترکی کی افواج کی جانب سے کردوں کے زیرِ قبضہ علاقوں پر حملوں میں تیزی آنے کے بعد شمالی شام میں دسیوں ہزار افراد نے اپنے گھر بار چھوڑ دیے ہیں۔ترک فوج نے سرحدی قصبوں راس العین اور تل ابیض کو گھیرے میں لے لیا ہے اور امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ یہ انخلا لاکھوں کی تعداد تک پہنچ سکتا ہے۔دوسری جانب عالمی برادری کی جانب سے ترکی کے...
← مزيد پڑھئے