ایران کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور سیلابی صورتحال کے باعث مختلف حادثات میں 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایران میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے تو وہیں اب موسلادھار بارش نے بھی تباہی مچادی ہے۔ ایران کے جنوبی اور وسطی صوبوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ ترجمان ایمرجنسی سروسز کے...
← مزيد پڑھئےامریکا میں کورونا سے آج ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی بڑھ گئی، جس سے مجموعی اموات 5 ہزار 110ہو گئی ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 47 ہزار 245 ہو چکی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 936050 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ 194578 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ امریکا میں 20 جنوری کو کورونا وائرس کا...
← مزيد پڑھئےامریکی اراکین کانگریس نے چین پر الزمات کی بارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کورونا کے پھیلاؤ کی حد اور ووہان میں اموات کی تعداد کو چھپایا اور امریکی محکمہ خارجہ سے چین کے اعداد و شمار اور معلومات سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی کانگریس میں ریپبلکن نے وہائٹ ہاؤس کو پیش کی گئی خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ کی طرف اشارہ کیا۔ جس میں دعویٰ...
← مزيد پڑھئےکورونا وائرس سے ہر عمر کے لوگ خطرے میں ہیں ، دی گارجین کے مطابق امریکا میں کورونا کے 40فیصدکیسز میں متاثرین کی عمریں20سے لیکر 55برس ہے جبکہ 20فیصد مریضوں کی عمریں 20سے لیکر 44برس کے درمیان ہے۔ اس سے قبل چین میں سامنے آنے والی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھیں کہ اس وائرس سے صرف بزرگ شہریوں کو خطرہ ہے تاہم اب یہ نظریہ غلط ثابت ہورہا...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن(كيئرخبرکورونا وائرس سے جہاں عام امریکی شہری متاثر ہو رہے ہیں وہیں وبا نے امریکی فوجیوں پر بھی حملہ کردیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے پر کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے اور یو ایس ایس روز ویلٹ پر 70 سے زائد نیوی سیلرز کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔بیڑے کے کمانڈر نے اعلیٰ قیادت سے 4 ہزار اہلکاروں کو فوری جہاز سے اتارنے...
← مزيد پڑھئےریاض / ایجنسیاں کوروناوائرس نے دنیا بھر میں قہر برپا ہواہے۔ پورے ملک میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ ہر کوئی اہنے گھروں تک ہی محدود ہے۔ وہیں ڈاکٹرس اور ہیلتھ خدمات سے جڑے ملازم مسلسل اس وائرس سے لڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایسی حالت ہے کہ انہیں اکثر اپنے گھر والوں کو بھی خود سے دور رکھنا پڑتا ہے۔ اس کو لیکر سعودی...
← مزيد پڑھئےکورونا وائرس کے پھیلنے کے باعث ہونے والے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں، جس کی وجہ سے دنیا کے96 شہروں میں فضائی آلودگی میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ 4 شہروں کی فضا ابھی بھی انتہائی غیر صحتمند ہے۔ انڈیکس کے مطابق بیجنگ اور ممبئی کی فضا اب بھی انتہائی غیرصحتمند ہے، جبکہ فضائی آلودگی کا معائنہ کرنے...
← مزيد پڑھئےبرسلز/ ایجنسیاں یورپین یونین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے دنیا بھر میں مختلف جنگوں کو روکنے کی اپیل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ یہ بات آج برسلز میں خارجہ و سیکورٹی امور کے ترجمان پیٹر ستانو نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی جانے والی پریس کانفرنس میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ یورپین یونین اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی اس اپیل کی...
← مزيد پڑھئےماسکو / ایجنسیاں روسی جزیرے کورل میں 7.2 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی بحرالکاہل میں جاپان کے قریب واقع روس کےجزیرےکورل میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ روسی جزیرے کورل میں زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دی ہے۔ کورل جزیرے پر موجود افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
← مزيد پڑھئےرياض / ايجنسي عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بچاؤ سے متعلق اقدامات کرتے ہوئے سعودی حکومت نے لوکل فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی ’ ایس پی اے ‘ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر انٹرنیشنل، لوکل فلائٹس سمیت پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین، بسز اور ٹیکسیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔...
← مزيد پڑھئے