عالمی خبریں

سعودی عرب: غیر ملکی افراد کے لیے ریلیف

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکی افراد کے لیے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔  سعودی عرب میں حکام نے کہا ہے کہ غیر ملکی افراد کے اقامے آئندہ تین ماہ کے لیے بنا کسی فیس کے آن لائن تجدید کیے جائیں گے۔ سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی افراد کی ابشر آئی ڈی کا ہونا ضروری ہے۔  سعودی عرب میں حکام کی جانب سے یہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی ولی عہد شاہ سلمان کا سعودی ملازمین کے لیے بڑا اعلان سامنے آگیا

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرمانرواں نے مملکت میں نجی اداروں کے ’سعودی ملازمین‘ کے لیے ماہانہ فی کس 9ہزارریال دینے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ اعلان کروناوائرس کے تناظر میں نافذ کرفیو کے باعث سامنے آیا۔حکومت نے 9 ارب ریال کا امدادی پیکیج مختص کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی کارکنوں کو 3 ماہ تک سوشل سکیورٹی انشورنس کی جانب سے 9 ہزار ریال ماہانہ ادا کیے...

← مزيد پڑھئے

سعودی حکومت کا غیرملکیوں کے لیے بڑا اعلان، خصوصی اقدامات کے تحت مزید سہولتیں فراہم کر دیں

سعودی حکومت نےایسے غیرملکی جن کے اقامے ایکسپائر ہوچکے ہیں اور تجدید نہیں کرائے گئے وہ بھی وطن واپسی کے لیے خصوصی اقدامات کے تحت مزید سہولتوں سے مستفید ہوسکیں گے۔وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم ایسے غیرملکی جو وطن جانے کے خواہش مند ہیں ان کے لیے مزید سہولت فراہم کررہی ہے جس کے ذریعے فائنل ایگزٹ یا ایگزٹ ری انٹری حاصل...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں کورونا نے 25 انسانوں کی زندگیاں چھین لی

ریاض: حرمین شریفین کی سرزمین سعودی عرب میں بھی کورونا کی وبا نے اپنے پنجے گاڑ کر 25 انسانوں کی زندگیاں چھین لی ہیں۔  سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 154 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2039 ہوگئی ہے۔ جمعہ کے روز سعودی عرب میں کورونا کی وبا کے باعث 4 افراد نے  اپنی زندگیاں گنوائی ہیں جس کے بعد...

← مزيد پڑھئے

چین میں کورونا کے 21 نئے کیس، 4 اموات

چین میں کورونا وائرس کے 21 نئے کیس اور 4 نئی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق نئے کیسز میں سے متعدد ایسے کیسز ہیں جن کی تصدیق بیرون ملک سے آنے والوں میں ہوئی ہے۔ کمیشن کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 81 ہزار 620 ہوگئی ہے جس میں سے ساڑھے 76 ہزار افراد صحت یاب بھی ہو گئے ہیں،...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ کا سعودی عرب و روس کے درمیان اختلاف ختم کروانے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب اور روس کے درمیان جاری اختلافات ختم کروادیئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے تعاون سے تیل کی پیداوار میں ڈیڑھ کروڑ بیرل تک کمی ہوسکتی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں نےسعودی ولی عہد سے اور انہوں نےصدرپیوٹن سے بات کی ہے۔ ڈونلڈ...

← مزيد پڑھئے

بیلجیئم، کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1143 ہوگئی

بیلجیئم میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس 132 افراد کی جان لے گیا اس طرح بیلجیئم میں اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1143 ہوگئی ہے۔ فیڈرل ہیلتھ منسٹری کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں 3972 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، جس میں سے 1422 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بیلجیئم میں کورونا وائرس...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب نے کوروناوائرس پر قابوپانے کیلئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو میں توسیع کردی

سعودی عرب نے کوروناوائرس کی وباء پر قابوپانے کیلئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو میں توسیع کردی ہے۔سعودی وزارت داخلہ نے کرفیو کے استثنیٰ کے اوقات بھی مقرر کئے ہیں جن میں ضروری کارکنان اور شہریوں کو کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی خریداری کی اجازت دی گئی ہے۔

← مزيد پڑھئے

اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟

اطالوی حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے  کےلئے تین ہفتہ قبل لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا جو اب ملک میں باضابطہ ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو متاثر کر چکا ہے۔ اٹلی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار کسی تباہی سے ایک ساتھ اتنی زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئیں۔ ابتدا میں اٹلی میں صرف تین ہی کیسز سامنے آئے تھے مگر ایک ماہ سے بھی کم...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس : دنیا بھر میں 53 ہزار ہلاکتیں، ایک ملین سے زائد متاثر

دنیا بھر میں  کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار سے  تجاوز کر گئی ہے جبکہ دس لاکھ سے زائد افراد اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے جس سے سب زیادہ امریکہ، اٹلی، اسپین، فرانس، جرمنی ، برطانیہ اور ایران ہیں۔سب سے زیادہ متاثرین والے ممالک میں چین بھی شامل...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter