کاٹھمانڈو / رپورٹ؛ عبد الصبور ندوی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ معروف اسلامی مبلغ شیخ "نوح" عمر کی تیسری دہائی ہی میں شہید ہوجائیں گے ۔ فلپائن کے معروف اسلامی مبلغ نوح کیبارینو کو کچھ دن قبل فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں قتل کر دیا گیا، جب وہ مسجد میں لوگوں کی نماز فجر میں امامت کر رہے تھے؛ ان پر کئی گولیاں داغی گئیں ، جس کے...
← مزيد پڑھئے
فلپائن میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ یہاں ایک سات سال کی لڑکی نے آن لائن فوڈ ڈلیوری ایپ کے ذریعے کھانا آرڈر کیا لیکن تب ہنگامہ مچ گیا جب اس کے ایک ہی آرڈر کو لیکر 42 الگ۔الگ ڈلیوری بوائے پہنچ گئے۔ پہلے لوگوں کو شک ہوا کہ کہیں لڑکی نے تو غلطی سے ایسا نہیں کر دیا...
← مزيد پڑھئے
ریاض ۔ سعودی عرب کو جی20 ممالک کی فہرست میں بین الاقوامی معیار کے مطابق سب سے محفوظ ملک قرار دیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق اس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔یہ درجہ بندی عالمی مسابقتی رپورٹ 2019 میں شامل عالمی سلامتی کے 5 اشاروں اور پائیدار ترقی سے متعلق اہداف ایس...
← مزيد پڑھئے
دبئي/ ايجنسى متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی شہریوں کیلئے سیاحتی ویزوں کا اجراء فعال کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی پاسپورٹ پر فضائی کمپنیوں، ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے سے سیاحتی ویزہ حاصل کیا جاسکے گا۔ اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق ٹریول ایجنسیوں سے ویزے کا حصول ویزہ سے استثنیٰ کے آئینی ڈرافٹ...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں چین نے دنیا بھر کے ممالک کو فراہم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین کی لاکھوں خوراک تیار کر لیں۔ چین کے شینجن ایئر پورٹ پر محفوظ انداز میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دیگر ممالک کو ترسیل یقینی بنائی جا رہی ہے۔ کورونا وائرس کی ویکسین کے گوداموں میں داخلے کے لیے ہر فرد کا 2 ہفتے کا قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ چین...
← مزيد پڑھئے
تل ابيب/ ايجنسى اسرائیل کا میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو متحدہ عرب امارات جانے کیلئے 4 دن کے لیے سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ واضح رہے کہ اسرائیل سے دبئی کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہو گی،...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ایجنسیاں سعودی عرب نے جوبائیڈن کو تحفہ دینے کیلئے قطر سے تنازع حل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی انتخابات میں شکست کے بعد سعودی عرب نے قطر کے ساتھ 3 سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے تنازع کے حل کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اس اقدام کو بائیڈن...
← مزيد پڑھئے
دبئي/ ايجنسى متحدہ عرب امارات نے 2024ء میں چاند پر اپنا مشن بھیجنےکا اعلان کردیا، اس سے قبل صرف امریکا، روس اور چین کے اسپیس کرافٹ چاند کی سطح پر کامیابی سے اترنے والوں میں شامل ہیں۔ یو اے ای کے مشن کی خاص بات اس کی چھوٹی چاند گاڑی ہے جس کا وزن محض 10 کلو گرام ہے۔ اس چاند گاڑی سے متعلق سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی قائم مقام وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اقتصادی حالات بہتر ہونے سے تیل کی آمدنی معمول پر آئے گی اور بحران ختم ہوگا۔ سعودی قائم مقام وزیر اطلاعات ماجد القصیبی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وی اے ٹی بڑھانے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے اخراجات 500 ملین ریال تھے۔ انہوں نے کہا کہ تیل آمدنی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى انگلش اور ویلز یونیورسٹیز میں جنسی استحصال پبلک اسکینڈل بنتا جارہا ہے۔ یونی ورسٹیز میں جنسی استحصال کے ہر سال تقریبا 50 ہزار کیسز سامنےآتے ہیں۔ ‘ان سیف اسپیس‘ کے نام سےجاری رپورٹ میں کہا گیا ہے جنسی استحصال کے اکثر کیسز میں اسٹاف اور نمایاں اساتذہ ملوث ہوتے ہیں جن کےخلاف ایکشن لینے میں یونی ورسٹی انتظامیہ متامل ہوتی ہیں۔ رپورٹ کےمطابق جنسی ہراسانی یا بدسلوکی کا...
← مزيد پڑھئے