سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ گئی۔ برطانوی وزارت خارجہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرے کی...
← مزيد پڑھئےبھارت میں موت کا قانون نافذ ہونے کے باوجودبچوں سےزیادتی کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے،ہریانہ کےعلاقےجمنا نگر کے مندر میں 13 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا،ملزم بچی کو مردہ سمجھ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی پارلیمنٹ کے ایک مرکزی وزیر سنتوش گینگوار نے بے حسی کی تمام حدیں عبور کرتے ہو ئے کہا کہ اتنے بڑے دیش میں ایسے واقعات ہو جا...
← مزيد پڑھئےبھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طرف سے اپنے بچے کے نام ’مرزا ملک‘ رکھنے کی خبر کے بعد سے چہ مگویاں چل رہی تھی کہ کہیں وہ امید سے تو نہیں؟ اس بارشعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایک ہی تصویر کو اپنے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کی ہے اور یہ بتانا چاہ ہے کہ ان کی زندگی اب دو سے تین ہونے والی ہے۔ شعیب ملک نے...
← مزيد پڑھئےلکھنؤ (ایجنسیاں ) بھارت میں مسلم مخالف انتہا پسندی سوچ کی ایک اور مثال سامنے آگئی جب انتہا پسند تنظیم کے رکن کی جانب سے بھارتی مسلمانوں کو جہادی قرار دے دیا گیا۔ مسلم ڈرائیور کی موجودگی پر ہندو نوجوان نے آن لائن ٹیکسی بکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ ’میں جہادیوں کو اپنا پیسہ دینا نہیں چاہتا۔‘ Abhishek Mishra ✔ @Abhishek_Mshra Cancelled @Olacabs Booking because Driver was Muslim. I don't want...
← مزيد پڑھئےیمن میں متعیّن سعودی سفیر محمد آل جابر نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ حوثی شیعہ باغیوں نے تیل بردار انیس جہازوں کو روک رکھا ہے اور وہ انھیں الحدیدہ کی بندر گاہ میں داخل نہیں ہونے دے رہے ہیں ۔ آل جابر نے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں نے تیل بردار 19 جہازوں کو اپنے...
← مزيد پڑھئےقامشلی (شام) – ایجنسیاں شام میں داعش تنظیم کے سابقہ گڑھ رقّہ شہر میں ہفتے کے روز ایک اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس کے اندر شدت پسندوں اور شہریوں کی درجنوں لاشیں ملی ہیں۔ اکتوبر 2017ء میں عرب اور کرد گروپوں پر مشتمل سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے واشنگٹن کے زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد کی معاونت سے کئی ماہ کی معرکہ آرائی کے بعد رقّہ سے داعش تنظیم...
← مزيد پڑھئےبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ میری صحت کا راز روزانہ ’2کلو گالیاں ‘کھانا ہےاور یہ خوراک میں گزشتہ 20سال سے لے رہا ہوں ۔ دورہ برطانیہ کے دوران لندن کے ویسٹ منسٹر ہال میں ’ بھارت کی بات سب کے ساتھ ‘ میں نریندری مودی نے خطاب کیا۔اختتام پر ایک نوجوان نے استفسار کیا کہ بہت سارا کام کرنے کی طاقت آپ میں کہا ںسے آتی ہے ؟یعنی...
← مزيد پڑھئےریاض (ایجنسی)٢١ / اپریل ، سعودی عرب میں حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ عسير میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں4 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور4دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے۔ایس پی اے نے بتایا ’ حکام اس جرم میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو شناخت...
← مزيد پڑھئےپاکستان سے بھارت جانے والی لڑکی گیتا اب تک اپنے والدین سے تو نہ مل سکی مگر بھارت کو اس کے شریک حیات کی فکر لاحق ہو گئی۔بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج ان دنوں گیتا کے دولہا کی تلاش میں سر گرم ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ ایدھی ہوم میں پرورش پانے والی گیتا کو اپنی بیٹی کہہ کر پاکستان سے لے تو گئیں لیکن سماعت و گویائی سے محروم لڑکی...
← مزيد پڑھئےفرانس میں ایک مسلم خاتون کو ہاتھ نہ ملانے پر ملک کی شہریت دینے سے انکار کردیا گیا، الجزائر سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان خاتون نے فرانسیسی شہریت ملنے کی تقریب کے دوران عہدیدار سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا تھا۔ فرانس کی حکومت نے خاتون کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جسے فرانس کی اعلیٰ انتظامی عدالت نےبرقرار رکھا ۔ جون 2016ء میں فرانس کے...
← مزيد پڑھئے