ریاض(24 فروري 2019ء ) وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو شخص سجل تجاری کی خلاف ورزی کی اطلاع دے گا یعنی ایسے سعودی جو غیر مُلکیوں کو اُن کے نام سےکاروبار کرا رہے ہیں، اُن کے بارے میں اطلاع دینے والے کو انعام سے نوازا جائے گا۔ لیکن ایسا اسی صورت میں ہو گا کہ اگر اطلاع درست ثابت ہو۔ مخبر کوسعودی اور اُس غیر مُلکی...
← مزيد پڑھئےدُبئی( 24 فروري 2019 ء ) کویت اور متحدہ امار ات کے درمیان شروع سے ہی انتہائی خوشگوار تعلقات رہے ہیں اور یہ برادرانہ تعلقات روز بروز مزید بڑھتے جا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے کویت کے 58 ویں قومی دِن کے موقع پر متحدہ عرب اماراتکے نائب صدر اور وزیر اعظم و حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کویتی شہریوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے ’کویت کی...
← مزيد پڑھئےدُبئی(22فروری 2019ء ) دُبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ایک انقلابی قدم اُٹھاتے ہوئے میٹرو سٹیشنز پر صفائی کا کام جیتے جاگتے انسانوں سے لے کر روبوٹس کے حوالے کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق یہ اقدام مملکت میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو رواج دینے کے غرض سے لیا گیا ہے۔ جس کا مقصد سمارٹ دُبئی کی سٹریٹجک ہدف کا حصول ہے۔اتھارٹی کے مطابق روبوٹس سے صفائی کا کام لینے کا یہ اقدام...
← مزيد پڑھئےجدہ(21فروری 2019ء ) جدہ پولیس نے مالیاتی فراڈ میں ملوث متعدد ایشیائی تارکین کو گرفتار کر لیا ہے جن میں پاکستانی ملازمین بھی شامل ہیں۔ ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ درجنوں مقامی اور غیر مُلکی افراد کی جانب سے اطلاع مِلی تھی کہ نامعلوم افراد اُن سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے اُنہیں معروف ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کیش پرائز نکلنے کے جھانسہ دے کر...
← مزيد پڑھئےریاض(21فروری 2019ء ) سعودی شُوریٰ کونسل نے گزشتہ روز وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے پیش کی گئی ایک اہم تجویز کو مسترد کر دیا۔ وزارت محنت نے تجویز پیش کی تھی کہ نجی شعبے میں ملازمین کو تنخواہیں ماہانہ بُنیادوں کی بجائے گھنٹوں کے حساب سے دی جائے۔ یعنی وہ ایک مہینے میں جتنے گھنٹے کام کریں، اُنہیں اُتنے گھنٹوں کے حساب سے تنخواہ دی جائے۔یہ تجویز شُوریٰ کونسل...
← مزيد پڑھئےروسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے اپنے اتحادی یورپی ممالک میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کوئی جوہری میزائل نصب کیے تو ان یورپی ممالک کے علاوہ خود امریکا بھی جواباﹰ روسی میزائلوں کے نشانے پر ہو گا۔ روسی دارالحکومت ماسکو سے بدھ بیس فروری کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن نے یہ بات آج ملکی پارلیمان...
← مزيد پڑھئےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 69 ہوگئی ہے جبکہ 50 سے زائد شدید زخمی ہیں۔ ڈھاکا کے چک بازار میں واقع عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 69 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پچاس سے زائد شدید زخمی ہیں جبکہ درجنوں افراد کے اب بھی عمارت میں پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو حکام کا...
← مزيد پڑھئےمصر میں مسجد الازہر کے قریب خودکش حملے کے بعد فورسز کی تابڑتوڑ کارروائیوں کے نتیجے میں 16 عسکریت پسند مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے شمالی علاقے سینائی میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں سولہ شدت پسند ہلاک ہوگئے، اس دوران مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کے نتیجے میں بھاری مقدار میں...
← مزيد پڑھئےلندن(انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20 فروری۔2019ء) حشرات الارض کی تعداد پر ہونے والی ایک سائنسی تحقیقی کے مطابق دنیا بھر میں ان کی 40 فیصد انواع کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے جس کی وجہ ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال‘کیڑے مار دواﺅں کا چھڑکاﺅ اور موحولیاتی تبدیلیاں ہیں. اس تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پرندوں، رینگنے والے اور ممالیہ جانوروں کی نسبت مکھیاں، چیونٹیاں اور بھنورے 8 فیصد زیادہ تیزی سے معدوم ہو...
← مزيد پڑھئےریاض( 20فروری 2019ء ) سعودی وزارت شہری خدمات نے سرکاری اداروں کے ملازمین کو شاندار خوش خبری سُنا دی ہے۔ اس طرح اب سرکاری ادارے اپنے ماتحت ملازمین دیگر نجی اداروں کو عارضی طور پر فراہم کر سکتے ہیں۔ اسی طرح سرکاری ادارے آپس میں بھی ملازمین کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ وزارت شہری خدمات کے مطابق بلا منافع کاروبار کرنے والے ادرے، غیر ملکی حکومتوں یا علاقائی و بین الاقوامی تنظیموں و اداروں...
← مزيد پڑھئے