عالمی خبریں

روزانہ سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

روزانہ سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت جان لیوا ثابت ہوسکتی ہےہارورڈ:  ہر روز ایک سے زائد سافٹ ڈرنکس پینے والے افراد ہوجائیں خبردار کہ یہ عادت ان کیلئے وقت سے پہلے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔جرنل سرکولیشن میں 18 مارچ کو ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق ماہرین نے 30 سال تک 80 ہزار سے زائد مردوں اور 37 ہزار خواتین کا جائزہ لیا۔ اس میں ہر چار...

← مزيد پڑھئے

نوجوان کھلاڑی نے 25گیندوں پر دھواں دھار سنچری بنا ڈالی

انگلش کاؤنٹی کھیلنے والے نوجوان بلے باز ول جیک نے 25گیندوں پر سنچری بنا کر سب کو حیران کر دیا۔سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے والے نوجوان بلے باز ول جیک نے لنکا شائر کے خلاف کھیلتے ہوئے 25گیندوں پر دھواں دھار سنچری اسکور کی۔آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے گئے ٹی ٹین میچ میں ول جیک نے پہلی ہی گیند سے جارحانہ بلے بازی کی اور انہوں نے 8چوکوں...

← مزيد پڑھئے

سوشل میڈیا کا کڑا وقت شروع

کرائسٹ چرچ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو سوفٹ پر کڑا وقت شروع ہوگیا ،دنیا کی بہت سی کمپنیوں نے فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر مائیکرو سوفٹ کو اشتہارات دینا بند کردیئے ہیں۔ گزشتہ روز سانحہ نیوزی لینڈ کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا گیا تھا۔امریکی ایوان کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی نے فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ سانحے کی یاد میں اجتماعات، اذان نشر

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہونے پر جمعے کو مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ٹی وی اور ریڈیو پر براہِ راست اذان نشر کی گئی جب کہ ملک بھر میں لوگوں نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ سانحے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سب سے بڑا اجتماع حملے کا نشانہ...

← مزيد پڑھئے

گولان کی پہاڑیوں پراسرائیل کی مکمل بالادستی تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 52 سال بعد امریکا کو گولان کی پہاڑیوں پراسرائیل کی مکمل بالادستی تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ گولان کی پہاڑیاں اسرائیل کی سلامتی اور علاقے...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ میں ’بائکرز گینگ‘ مساجد پر پہرہ دیں گے

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ میں بڑی موٹر سائکلیں چلانے والے گروہ جمعہ کی نماز کے دوران مساجد کے باہر پہرہ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں بائیکرز گینگ کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ، بائیکرز گینگ نماز جمعہ کے موقع پر مساجد کے باہر سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا۔ مونگریل موب، کنگ کوبرا اور دی بلیک پاور نامی گروہوں نے وعدہ کیا ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

یورپی یونین کا گوگل پر ڈیڑھ ارب ڈالر جرمانہ

نامور سرچ انجن گوگل پر یورپی یونین کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ گوگل پر یہ جرمانہ اشتہارات کی تلاش میں مدد دینے والے حریف سرچ انجنوں کو بلاک کرنے پر کیا گیا۔ یورپی یونین ریگولیٹرز کی کمشنر مارگیرٹی ویسٹیگر نے کہا کہ گوگل نے آن لائن تشہیر میں دیگر ویب سائٹس کو روکنے اور اپنی بالادستی برقرار رکھنے کے لئے ایڈ سینس پلیٹ...

← مزيد پڑھئے

برطانوی وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا اشارہ دیدیا

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین سے بریگزٹ کی تاریخ 30 جون تک موخر کرنے کی درخواست کردی جبکہ بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التواء کا شکار ہونے کی صورت میں برطانوی وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا اشارہ دے دیا۔ تھریسامے نے برطانوی قوم سےخطاب میں اراکین پارلیمنٹ سے بھی ڈیل منظور کرنے کی اپیل کی ہے اور اراکین پر زور دیا کہ وعدہ پورا کیا جائے کہیں عوام پارلیمنٹ...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم سے اگلے ہفتے ملاقات کریں گے

امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم اگلے ہفتے ملاقات کر رہے ہیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس سارہ سینڈرز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ پیر کو اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں امریکا اسرائیل مشترکہ مفادات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی جائے گی، منگل کو دونوں رہنما عشائیہ...

← مزيد پڑھئے

’’دہشتگرد کو وہی کہنا چاہیے جو حقیقت ہے‘‘

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کو دہشت گرد قرار دینے کا دفاع کیا ہے۔ جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کو وہی کہا جانا چاہیے جو حقیقت ہے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن پہلی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کاقتل عام کرنے والے سفید فام شخص کو دہشت گرد قرار...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter