ریاض(25 مارچ2019ء) سعودی مملکت میں گزشتہ سال سعودائزیشن کا نفاذ ہو گیا ہے جس کے بعد درجنوں اداروں سے لاکھوں غیر مُلکیوں کی ملازمتیں ختم کر کے اُنہیں واپس وطن بھیجا جا رہا ہے اور اُن کی جگہ مقامی نوجوان مرد و خواتین کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ سعودی ملازمین کے اہلِ خانہ پر مرافقین فیس کے نفاذ کے بعد بھی ہزاروں افراد اپنے خاندانوں سمیت سعودیمملکت سے چلے گئے ہیں۔لاکھوں...
← مزيد پڑھئےدُبئی( 25 مارچ2019ء) دُبئی پولیس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج سوموار یعنی 25 مارچ 2019ء کو دُبئی اور شارجہ کو ملانے والی اہم ترین سڑک تمام قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔اس روڈ کو استعمال میں لانے والی تمام ڈرائیوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متبادل راستے اختیار کریں اور وقت سے پہلے گھر سے نکلیں تاکہ متبادل راستوں کے باعث اُنہیں مطلوبہ وقت پر اپنی منزلِ مقصود پر پہنچنے...
← مزيد پڑھئےکرکٹ ورلڈ کپ کا "بخار" جب بھی چڑھتا ہے، دنیا بھر کے شوقین افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ اٹھائیس مئی یعنی ورلڈ کپ کے آغاز کی تاریخ میں ابھی کئی ہفتے باقی ہیں لیکن اس کی ٹکٹوں کا حصول شوقین افراد کے لیے ابھی سے جنون بنا ہوا ہے۔ شوق اور جنون کا عالم یہ ہے کہ اب تک دنیا بھر کے 148 ممالک سے 8 لاکھ...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن:(24 مارچ 2019) گذشتہ امریکی انتخابات میں روس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے تعلقات سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی گئی ہے،جبکہ ڈیموکریٹس ارکان کانگریس کو صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لئے ثبوت ملنے کی امید ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل نے صدارتی انتخابات دوہزار سولہ میں روس کی مبینہ مداخلت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھیوں کے ممکنہ روابط سے متعلق خصوصی تحقیقاتی افسر رابرٹ ملر کی رپورٹ کا مطالعہ...
← مزيد پڑھئےآکلینڈ(23 مارچ2019ء) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو سوشل میڈیا پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ایک بندوق کی تصویر بھیجی گئی، جس کے ساتھ یہ کیپشن درج تھا کہ 'اس کے بعد آپ کی باری ہی'۔دھمکی دینے والے شخص کے ٹوئٹر اکانٹ معطل ہونے سے 48 گھنٹے قبل اس تصویر کو پوسٹ کیا گیا تھا، تاہم مختلف لوگوں کی جانب سے اسے رپورٹ...
← مزيد پڑھئےدبئی (23مارچ۔2019ء) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کی تصویر دبئی کے برج خلیفہ پر آویزاں کر دی گئی، اس حوالے سے حکمراں دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کا کہنا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بے حد تکلیف دہ تھا، تاہم اس موقع پر جسینڈا آرڈرن کی ہمدری اور طرز عمل نے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے نیوزی لینڈ کی وزیراعظمجسینڈا آرڈرن کیلئے خصوصی پیغام...
← مزيد پڑھئےدبئی (23مارچ۔2019ء) ایک مسلمان نوجوان کی نیوزی لینڈکی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن سے ملاقات کے دوران گفتگو کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ دعا ہے ایک دن آپ مسلمان ہو جائیں، میں 3 دن سے مسلسل رو رہا ہوں، آپ ایک بے مثال شخصیت کی مالک خاتون ہیں، خواہش ہے کہ دنیاکے تمام لیڈر آپ جیسے ہو جائیں۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ مین...
← مزيد پڑھئےریاض( 23 مارچ2019ء) سعودی عرب میں اس وقت غیر قانونی تارکین کی شامت آ چکی ہے۔ یہ تارکین کتنے بھی چھْپ کر کیوں نہ بیٹھے ہوں، پولیسکی جانب سے انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ سعودیوزرارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 26صفر 1439ھ سے لیکر14 رجب المرجب 1440ھ تک مملکت بھر میں مجموعی طورپر 28 لاکھ 27 ہزار 564 تارکین گرفتار کیے گئے ہیں۔اس آپریشن میں مملکت...
← مزيد پڑھئےریاض(22مارچ 2019ء) سعودی محکمہ پاسپورٹ (جوازات) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے میں توسیع کے لیے ہیلتھ انشورنس لازمی کر دی گئی ہے۔ ابشر کے توسط سے ہونے والی اس آن لائن توسیع کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آئندہ سے فیملی وزٹ ویزے میں آن لائن توسیع ہیلتھ انشورنس کے ذریعے ہی ہو سکتی ہے۔ جوازات کے مطابق وزٹ ویزے میں توسیع کے...
← مزيد پڑھئےدُبئی(22مارچ 2019ء) متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشنکمپنی اتِصالات نے صارفین کو خوش خبری سُناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سے اگر کوئی صارف اپنا موبائل فون پیکج قبل از وقت ختم کرتا ہے تو اُسے اضافی رقم ادا نہیں کرنا ہو گی۔ اس سے قبل اگر کوئی شخص اپنا موبائل پیکج ختم کروانا چاہتا تھا تو اُسے پیکج کے بقیہ مہینوں کے واجبات بھی ادا کرنا ہوتے تھے۔جیسے کہ اگر کوئی شخص کسی فون پیکج کی...
← مزيد پڑھئے